
کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے سربراہ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ قومی و سماجی تعمیر وترقی کا خواب لڑکیوں کو اعلی تعلیم فراہم کیے بغیر شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا ایس بی کے خضدار کیمپس کا مقصد خضدار و گردونواح کے علاقوں کی بچیوں کو جدوجہد تعلیم سے آراستہ کرنا ہے۔