کیچ ،ندی میں ڈوب کرخاتون جاں بحق

Posted by & filed under بلوچستان.

تربت:تربت کے علاقے میں کیچ ندی میں ڈوب کرخاتون جاںبحق ہوگئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق پیرکوتربت کے علاقے میں کیچ ندی میں ڈوب کرایک خاتون جاں بحق ہوگیا لیویز نے نعش ندی سے نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی ۔لیویز مزید کارروائی کررہی ہے

شیرانی میں فورسز نے کارروائی کرکے 4دہشتگرد ہلاک اور اسلحہ برآمد کیا، ذرائع سیکو رٹی فورسز

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سیکورٹی فورسز کی کاروائی فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد ہلاک اسلحہ گولہ بارود برآمدکرلیا گیا ۔

نوکنڈی، پاک افغان و پاک ایران بارڈر کھولنے کے تمام تر دعوے و وعدے بے سود

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

نوکنڈی: پاک افغان و پاک ایران بارڈر کھولنے کے تمام تر دعوے و وعدے بے سود بارڈرز کی مسلسل بندش نے سرحدی علاقوں کے لوگوں کو نان شبینہ کا محتاج بنا کر رکھ دیا

ثقافت لوگوں کی زندگی میں خوشیوں کے رنگ بکھیرتی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سندھی کلچر ڈے کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہمیں اپنے پر امن بقائے باہمی کو فروغ دینے کیلئے تمام قومیتوں کے اہم دنوں کو قومی سطح پر باضابطہ منانے کی ضرورت ہے