
پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات تیزی سے درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، جس کا عملی مظاہرہ وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ کامیاب دورہ چین اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے زرعی تعاون سے واضح ہے۔
پاکستان میں تعینات چینی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات تیزی سے درست سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، جس کا عملی مظاہرہ وزیراعظم شہباز شریف کے حالیہ کامیاب دورہ چین اور دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے زرعی تعاون سے واضح ہے۔
کوئٹہ : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے چیئرمین وتحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور رکن قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت زر وزور اور بڑی طاقتور حلقوں کی سپورٹ سے اقتدار پر قابض ہے۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہوئی ہیں، اس کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کے بجائے بلوچستان پرلگائیں گے۔
کوئٹہ: بلوچستان میں کانگو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ رواں سال کیسز کی تعداد تین ہوگئی ۔
کوئٹہ: بلوچستان یونین آ ف جرنلسٹس ( بی یو جے )نے پیکا ایکٹ کے تحت صحافیوں کے خلاف درج ہونے والے مقدمات
کوئٹہ : کوئٹہ میں امن وامان کی صورتحال کے باعث محکمہ ڈاک نے پانچ ڈاک خانوں کو بند اور بیشتر ڈاک خانوں کو دس ہزار روپے سے زائد کے بجلی اور گیس کے بلزجمع کرنے سے روک دیاتفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں بے امنی کے واقعات کے بعد محکمہ ڈاک نے سریاب ،سیٹلائٹ ٹاون اور بروری میں پانچ ڈاک خانے بند کردئیے ہیں
اسلام آبا د: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی خالد حسین مگسی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل دھرنوں سے حل نہیں ہوں گے،
کوئٹہ: کوئٹہ میں مبینہ طور پر نشے کے عادی شخص نے گھریلو ناچاکی پر فائرنگ کر کے اپنے دو بیٹوں اور بہو کو قتل کردیا ،
کوئٹہ: کوہلو میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، لیویز حکام کے مطابق منگل کو کوہلو کی تحصیل کاہان میں پوڑھ کے مقام پر بارودی سرنگ زور دار دھماکے سے پھٹ گئی
اسلام آبا د: چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ دہشتگردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتیں،