بلوچستان میں بے چینی بڑھ رہی ہے سنجیدہ مکا لمے کی ضرورت ہے ،جمعیت بلوچستان

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ:  جمعیت علما اسلام بلوچستان کی ایک روزہ مجلس عاملہ، ایک روزہ مجلس شوریٰ اور آج کے مجلس عاملہ کے اجلاس میں بلوچستان کی صورتحال پر تفصیلی غور ہوا تمام صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد جمعیت علماء اسلام بلوچستان نے اعلامیہ جاری کردیا

ریاست پاکستان ہر قیمت پر دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گی، سرفراز بگٹی

Posted by & filed under بلوچستان.

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ڈی آئی خان کے علاقے ٹکوارہ میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں اہم دہشت گرد شریں سمیت 9 خوارج کے جہنم واصل کیے جانے پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دہشت گردی میں ملوث عناصر کا انجام ہمیشہ عبرتناک ہوتا ہے شریں جیسے سفاک دہشت گرد جو معصوم شہریوں اور ہمارے جوانوں کے خون سے ہاتھ رنگتے ہیں

پیرا شوٹ اسکیم کلچر دفن ہوچکا ہے، اب صرف عوامی مفاد سے ہم آہنگ منصوبے ہی بجٹ کا حصہ ہوں گے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

Posted by & filed under بلوچستان, لیڈ اسٹوری.

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ عوامی مسائل کے حل سے عوام اور ریاست کے درمیان باہمی اعتماد مضبوط ہوگا عام آدمی کو سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے سرکاری مشینری کو دلجمعی سے کام کرنا ہوگا یہ بات انہوں نے پیر کو یہاں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کی پیش رفت اور گورننس کی بہتری سے متعلق اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔

پی ایس ایل سیشن 10 کی ٹرافی کوئٹہ پہنچ گئی

Posted by & filed under بلوچستان, کھیل.

کوئٹہ:  پی ایس ایل ( پاکستان سوپر لیگ کرکٹ ) سیشن 10 کی ٹرافی کوئٹہ پہنچ گئی کوئٹہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے شہر تک پی ایس ایل کرکٹ کی ٹرافی کو صوبہ بلوچستان کے شائقین کرکٹ نے پھول کی پتیاں نچھاور کی اور انکے ساتھ سیلفیاں بنائی۔

اسلام آباد کا مقتدرہ پوری ریاستی طاقت کے ساتھ بلوچ و پشتون کے خلاف استعمال کر رہا ہے، خوشحال خان کاکڑ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

قلعہ سیف اللہ : پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے چیئرمین خوشحال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ پشتون افغان غیور ملت کو آج جس تباہی و بربادی کا سامنا ہے،

معصوم بچے کے قتل میں ملوث درندے کسی بھی طرح رحم کے قابل نہیں ہیں، مولاناہدایت الرحمن بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

گوادر :  رکن صوبائی مولاناہدایت الرحمن بلوچ نے پسنی میں قتل ہونے والے طالب علم معصوم ساحل گلاب کے قتل کا نوٹس لے لیا،پولیس سفاک قاتلوں کی گرفتاری کے لیے سخت ایکشن لے،

کامریڈ غفار قمبرانی کی جبری گمشدگی کی مذمت، حکمرانوں کی منفی پالیسیوں نے بلوچستان کے حالات کو پیچیدہ بنا دیا ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ

Posted by & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

تربت:  نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے پارٹی رہنما کامریڈ غفار قمبرانی کی ماورائے قانون گرفتاری و جبری گمشدگی کو جمہور کا گلہ گھونٹے اور بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی سنگین شکل قرار دیتے ہوئے اس منفی و گھناونے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی

قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام، 12 نکاتی ایجنڈا جاری، انسانی حقوق کی رپورٹ پیش کی جائے گی

Posted by & filed under اہم خبریں, پاکستان.

قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت پیر کی شام 5 بجے ہوگا، 12 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا، مختلف امور پر ترمیمی آرڈیننس اور بلز پیش کئے جائیں گے۔