
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی زیر صدارت کوچز اور بسوں کی روانگی اور ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات کی زیر صدارت کوچز اور بسوں کی روانگی اور ٹرانسپورٹرز کے مسائل کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی خواتین سیکرٹری وسابق رکن بلوچستان اسمبلی شکیلہ نوید دہوار نے سول ہسپتال کوئٹہ میں لاپتہ افراد کے لواحقین پر پولیس تشدد اور صوبے کے طول وعرض سے سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں کو قابل نفرت عمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ غیر نمائندہ حکومت بلوچستان میں طاقت کے ذریعے قومی حقوق کی جدوجہد کو سبوتاژ نہیں کرسکتی،
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: ڈاکٹر الیاس بلوچ کو بیٹے عادل الیاس اور دامادکفایت اسماعیل کو ہدہ جیل سے رہا کردیا گیا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:صوبائی مشیر کھیل و امور نوجوانان مینا مجید بلوچ نے جنگلات کے بین القوامی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جنگلات ہماری بقا، ماحولیاتی توازن اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کے ضامن ہیں۔ ہمیں اپنے قدرتی وسائل کی حفاظت اور شجرکاری کو فروغ دے کر گرین بلوچستان کے خواب کو حقیقت بنانا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات نہ صرف زمین کو کٹاو اور قدرتی آفات سے بچاتے ہیں بلکہ آکسیجن کی فراہمی، آبی ذخائر کے تحفظ اور حیاتیاتی تنوع میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق وفاقی وزیر آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ نے اپنے بیان میںسعیدہ بلوچ ان کے بہن کی گرفتاری ، پروفیسر نوشین قمبرانی کے گھر پرچھاپے ، ناصر قمبرانی و ان کے خاندان کے کئی افراد ،بیبرگ بلوچ ، ڈاکٹر الیاس بلوچ ، حمل بلوچ کو گرفتار و لاپتہ افراد کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ثابت کر دیا کہ بلوچ سے اب وہ آہنی ہاتھوں سے نمٹ رہے ہیں لاشوں کے متعلق وزیراعلیٰ بلوچستان کا بیان باعث افسوس ہے انہیں یاد رکھا چاہئے کہ اقتدار چند دنوں کی ہے جارحانہ رویہ اختیار کرنا شرمناک ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہےتاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under پاکستان.
اسلام آباد:سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ حکومت کو چیتے کی رفتار سے چلنا چاہیے، مگر وہ کچھوے کی چال چل رہی ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی نے حالیہ پریس کانفرنس میں کہا کہ بلوچستان کے مسائل اب کوئٹہ میں ہی زیر بحث آئیں گے اور ان کا حل وفاقی و صوبائی حکومتوں کی مشترکہ کوششوں سے ہوگا۔ انہوں نے وفاقی وزرا اور حکام کی کوئٹہ آمد کو ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے صوبے کے مسائل کو زیادہ موثر طریقے سے حل کرنے میں مدد ملے گی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان, لیڈ اسٹوری.
کوئٹہ: بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی وزراء، سیکرٹریز اور وفاقی محکموں کے سربراہان کی ایک ساتھ کوئٹہ آمد ہوئی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی نے پبلک سروس کمیشن سمیت دیگر محکموں میں بننے والے کمشنز میں اقلیتوں کو نمائندگی دینے اور مدارس میں پڑھنے والے طلباء کو وظائف دینے کی قرار دادیں منظور کرلیں۔