تربت: بی ایس او پجار کے مرکزی ترجمان نے اپنے سخت ردعمل میں کراچی کے مختلف بلوچ آبادی والے علاقوں میں جاری آپریشن اور اس کے نتیجے میں بلوچ عوام پر ہونے والے ظلم و جبر کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.

کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رکن انجینئر زمرک خان اچکزئی نے بی اے پی کی رکن اسمبلی فرح عظیم شاہ کے خلاف تحریک استحقاق لانے کا اعلان کردیا ۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) بجلی چوری کی روک تھام اور لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے خصوصی اقدامات اُٹھارہی ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under اہم خبریں, بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان کی تاریخ میں پہلی بار وفاقی وزراء، سیکرٹریز اور وفاقی محکموں کے سربراہان کی ایک ساتھ کوئٹہ آمد ہوئی جمعرات کے روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں اہم اجلاس منعقد ہوا ۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under لیڈ اسٹوری.
وزیر اعظم آفس کے ذریعے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مستقل رابطہ کاری کو فروغ دیا جائے گا اجلاس میں بلوچستان کے تناظر میں انٹرنیٹ سروسز کو ریگولیٹ کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ، جس میں پارلیمانی سیکرٹری اقلیتی امور روی پہوجا نے بلوچستان پبلک سروس کمیشن اور دیگر محکموں میں اقلیتوں کو نمائندگی دینے کی قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا کہ صوبے میں بسنے والی اقلیتی کمیونٹیز، جیسے ہندو، مسیحی اور دیگر فرقے، جو صوبے کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، کو عوامی خدمات کمیشن میں نمائندگی دی جائے۔ ایوان نے اس قرارداد کو منظور کرتے ہوئے صوبائی حکومت سے اقلیتوں کو نمائندگی دینے کے لیے عملی اقدامات اٹھانے کی سفارش کی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ:کوئٹہ شہر میں آج بغیر کسی پیشگی اطلاع کے موبائل سگنلز اور انٹرنیٹ سروسز معطل ہو گئیں، جس کی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ مختلف موبائل نیٹ ورکس کے صارفین نے شکایت کی کہ ان کے فون سگنلز اور ڈیٹا سروس اچانک بند ہو گئے، اور کسی بھی سرکاری یا نجی ادارے کی جانب سے کوئی وضاحت فراہم نہیں کی گئی۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
پیپلز پارٹی کے رہنما ایم این اے نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ گزشتہ دو دہائیوں سے ہم دہشتگردی کا سامنا کر رہے ہیں۔ 2011 میں میرے بھائی حقمل رئیسانی کو مستونگ میں اس وقت شہید کیا گیا جب وہ فٹبال میچ کے لیے مدعو تھے۔ میرے بھائی کو نشانہ بنانے کے بعد دی نیشن اخبار نے واضح طور پر لکھا کہ ان حملوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے۔
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں اسد بلوچ نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لوگوں کو پسند ناپسند کی بنیاد پر لایا گیا ہے اور جو حالات پیدا ہو رہے ہیں، بلوچ اپنے حق کی بات کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ریاست طاقت استعمال کر رہی ہے اور اسلام آباد والوں کا مائنڈ سیٹ حالات کو ٹھیک نہیں کرے گا۔ اسد بلوچ نے یہ بھی کہا کہ بلوچستان 1947 نہیں بلکہ 1948 میں پاکستان کا حصہ بنا اور اپیکس کمیٹی آئین میں نہیں ہے۔ افغانستان میں نیٹو کی طاقت کا استعمال ناکام رہا ہے
Posted by روزنامہ آزادی & filed under بلوچستان.
عبدالرحمن کھیتران بلوچستان اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ہے کہا کے جیو اور جینے دو کی بات اچھی ہے ، ریاست ماں ہے ، مزدوروں کو ٹرین سے اتار کرقتل کیاجاتاہے ،یہ کون اسلام اورتہذیب ہے کہتے ہیں ریاست بندوق کے زور پرکام کررہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ کیا دہشت گردوں کے ہاتھ میں بندوق کی بجائے مٹھائی کے ڈبے ہیں مذاکرات کی بات کرنے والے سامنے آئیں