اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت سے مشاورت کے بعد شمالی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ کرتے ہوئے اس سلسلے میں پاک فوج کو تیاری کا حکم دے دیا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
سانحہ مستونگ؛ چوہدری نثار اور پرویز رشید کے ہزارہ برادری سے مذاکرات کامیاب
کوئٹہ: وزیر داخلہ چوہدری نثار اور وزیر اطلاعات پرویز رشید کے سانحہ مستونگ کے خلاف لاشوں کے ہمراہ دھرنا والے ہزارہ برادری کے عمائدین اور شیعہ رہنماؤں سے مذاکرات کامیاب ہوگئے
دہشت گردوں کے خلاف متحد ہونے کا وقت آگیا، بلاول بھٹو زرداری
کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف قوم کے متحد ہونے کا وقت آگیاہے۔
قائمہ کمیٹی میں تحفظ پاکستان آرڈیننس منظور، ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کی مخالفت
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس 2013 منظور کرلیا ہے تاہم ایم کیو ایم اور تحریک انصاف نے اس کی مخالفت کی ہے۔
کراچی، مانسہرہ اور پنجگور میں انسداد پولیو ٹیم پر حملے، 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
کراچی: مانسہرہ اور پنجگور میں نامعلوم افراد کی جانب سے انسداد پولیو ٹیم پر حملوں کے نتیجے میں 2 خواتین رضاکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
کوئٹہ کے سریاب روڈ پر پولیس اور ایف سی کی کارروائی، 3 اغوا کار ہلاک، مغوی بازیاب
کوئٹہ: سریاب روڈ پر پولیس اور ایف سی نے مشترکہ کارروائی کے دوران 3 اغوا کاروں کو ہلاک کرکے مغوی کو بازیاب کرالیااس موقع پراغوا کاروں کی فائرنگ سے 2پولیس اہلکارں سمیت 3افراد بھی زخمی ہوگئے۔
مشرف غداری کیس؛ خصوصی عدالت کا ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی ہے۔
مستونگ میں زائرین کی بس پر حملے میں 22 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
کوئٹہ: مستونگ کے علاقے کوشک میں زائرین کی بس کے قریب ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 22 افراد جاں بحق جبکہ خواتین، بچوں اور فورسز اہلکاروں سمیت متعدد زخمی ہوگئے۔
سندھ حکومت کا کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن تیز کرنے کا فیصلہ، 5 خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر
کراچی(آزادی نیوز) سندھ حکومت نے کراچی میں ٹارگٹڈ آپریشن کومزیدتیزکرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے 5 خطرناک ملزمان کے سروں کی قیمت مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی سربراہی میں کراچی سمیت صوبے بھر میں امن وامان کی صورت حال پر غور… Read more »
وفاقی کابینہ نے قومی سلامتی پالیسی کی اصولی منظوری دیدی
اسلام آباد(آزادی نیوز) وفاقی کابینہ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس فوری طور پر نافذ کرنے کی منظوری دے دی