کراچی: قومی ٹوئنٹی 20 ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ نے سپورٹ کیلیے شاہد آفریدی کی جانب ہاتھ بڑھا دیا، انھوں نے آل راؤنڈر کے ساتھ مل کر ٹیم کو فتوحات کی راہ پر گامزن کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
گوادر پورٹ ، ایک مکمل نہ ہونے والا منصوبہ
گوادر پورٹ کی تاریخ بڑی پرانی ہے ۔ اس کو 1950کی دہائی میں تعمیر اور مکمل ہونا تھا ۔ 1960کی دہائی میں برطانیہ نے گوادر پورٹ تعمیر کرنے کی پیش کش کی ۔ پاکستان کی جانب سے یہ مطالبہ شامل ہوا
زیارت کے قریب طیارہ گرکرتباہ،حادثےمیں 2 پائلٹ زخمی
زیارت: کلی سسن منہ میں پاک فوج کا تربیتی مشاق طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 2 پائلٹ زخمی ہو گئے۔
کراچی میں قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے ڈاکٹروں کا مطالبات کے حق میں احتجاج، مریضوں کو مشکلات
کراچی: نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کے زیر تربیت ڈاکٹروں نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج کرتے ہوئے کام روک دیا۔
نیند کی کمی 8 سنگین خطرات کا باعث
نیویارک : نیند کی کمی کے فوری اثرات تو توجہ مرکوز کرنے سے محرمی اور بیزاری کی صورت میں نکلتے ہیں جبکہ آپ زیادہ جذباتی اور سست بھی ہوجاتے ہیں اور ایک رات کی اچھی نیند ان مسائل سے نجات بھی دلا دیتی ہے۔
کراچی: مختلف واقعات میں گیارہ افراد ہلاک
کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں فائرنگ اور پُرتشدد واقعات کے نتیجے میں گیارہ افراد ہلاک جبکہ دو زخمی ہوگئے۔
انتخابات میں کراچی سے خیبر تک دھاندلی ہوئی، بلاول بھٹو زرداری
لاہور : پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وہ قوم کو بتائیں گے کہ کس طرح گزشتہ سال کے عام انتخابات میں دھاندلی کے ذریعے ان کی جماعت کو اس کے حصے کے ووٹوں سے محروم کیا گیا۔
دھرنوں کے شرکاءکا علاج کرنے والے ڈاکٹر اپنی ملازمتوں سے برطرف
اسلام آباد : لاہور سے تعلق رکھنے والی ایک نوجوان ڈاکٹر صدف بخاری کو اپنی ڈیوٹی ادا کرنے کی بجائے وفاقی دارالحکومت جاکر پی اے ٹی کے دھرنے کے شرکاءکی مدد کرنے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔
آئی ایس سے نبرد آزما شامی باغیوں کی مدد کے بل پر اوباما کے دستخط
واشنگٹن: امریکی صدر بارک اوباما نے ایک قانونی بل پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت امریکی فوج کو اسلامک اسٹیٹ گروپ سے لڑنے والے شام کے باغیوں کو اسلحے کی فراہمی اور انہیں تربیت دینے کا اختیار حاصل ہوجائے گا۔
وزیراعظم کی نااہلی کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں وزیراعظم نواز شریف کو نااہل قرار دینے کے لیے ایک درخواست دائرکردی گئی ہے۔