تربت: تربت کے علاقے میں ایف ڈبلیوکے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں3اہلکارزخمی ہوگئے
Posts By: روزنامہ آزادی
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات وواقعات میں 4افرادہلاک
کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات وواقعات میں 4افرادہلاک جبکہ ایک لڑکی کوزخمی کردیاگیا
آرمی چیف کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ سے ملاقات
واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف اتوار کے روز اپنے امریکی دورے کے دوران امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکوم) کے کمانڈر جنرل لائڈ جے آسٹن سے ملاقات کی جس کے دوران افغانستان میں کے لیے کام کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
غیرت کے نام پر قتل کیخلاف سخت ترین قوانین کی تجویز
لاہور: پنجاب حکومت غیرت کے نام پر قتل کے خلاف سخت ترین سزاؤں کے حوالے سے منصوبہ بندی کررہی ہے اس کے باوجود کہ متاثرین کے ورثاء قاتلوں کے ساتھ کسی قسم کا سمجھوتہ ہی کیوں نہ کرلیں۔
نواز کا سارک کانفرنس میں ہندوستانی کار استعمال کرنے سے انکار
نئی دہلی: وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے آئندہ ہفتے کٹھمنڈو میں ہونے والے سارک کانفرنس کے موقع پر ہندوستان کی جانب سے فراہم کردہ بلٹ پروف گاڑی استعمال کرنے سے انکار کردیا ہے۔
بنوں: طالب علم اپنے ہی بیگ میں موجود بم پھٹنے سے زخمی
پشاور: بنوں کے ایک اسکول میں طالب علم اپنے بیگ میں موجود دستی بم کے پھٹنے سے زخمی ہوگیا۔
عمران خان نے 30 نومبر کو اسلام آباد میں دہشت گردی کا تہیہ کررکھا ہے، پرویز رشید
اسلام آباد: وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ملک میں امن نہیں بلکہ انارکی چاہتے ہیں جہاں وہ بل اور ٹیکس ادا کئے بغیر رہ سکیں جبکہ انہوں نے 30 نومبر کو اسلام آباد میں دہشت گردی کا تہیہ کر رکھا ہے اور اس سلسلے میں کچھ دہشت گردوں کے ساتھ رابطے کی بھی کوشش کی گئی ہے۔
پی ٹی وی پر حملہ حکومت کی اپنی منصوبہ بندی تھی، ڈاکٹر طاہر القادری
لندن: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کہتے ہیں کہ پاکستان ٹیلی وژن کی عمارت پر حملہ انہوں نے نہیں کروایا بلکہ یہ حکومت کی اپنی منصوبہ بندی تھی اور حملہ آور پی ٹی وی ہی کے ملازمین تھے ۔
تھر میں غذائی قلت نے مزید 7 ننھی جانیں لے لیں، تعداد 77 ہو گئی
ویب ڈیسک: تھر میں غذائی قلت اور حکومت کی لاپرواہی کے باعث مزید 7 بچوں کی ہلاکت کے بعد 48 روز میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 77 ہو گئی۔
نوازشریف نے دھرنا ناکام بنانے کیلئے انٹیلی جنس بیورو کو کروڑوں روپے دیئے، عمران خان
جہلم: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کہتے ہیں کہ نواز شریف نے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے آئی بی کو 270 کروڑ روپے دیئے اور ہر ماہ اشتہارات کی مد میں 3 ارب روپے دیئے جارہے ہیں۔