راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے ایس ایس پی آپریشن تشدد کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کو اشتہاری قرار دے دیا۔
Posts By: روزنامہ آزادی
رابن رافیل سے تحقیقات امریکا کا اندرونی معاملہ، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے اپنی دوست اور سیئرا سفیر رابن ایل رافیل سے ہونے والی تحقیقات کو امریکا کا داخلی معاملہ قرار دیا ہے۔
واہگہ بارڈر حملہ، خود کش بمبار کی تصاویر جاری
پشاور: کالعدم پاکستان تحریک طالبان سے جڑے شدت پسند گروپ جماعت الحرار نے واہگہ بارڈر پر حملہ کرنے والے مبینہ خود کش بمبار کی تصاویر جاری کر دیں۔
دھرنے حکومت نہیں ملک کو غیرمستحکم کرنے کے لئے تھے، وزیراعظم
لندن: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دھرنے حکومت نہیں ملک کو غیرمستحکم کرنے کے لئے تھے جب کہ پاکستان کی ترقی ميں رکاوٹ ڈالنے والوں کی کوششيں ناکام ہوں گی۔
سعید اجمل کے بعد محمد حفیظ کا بھی بولنگ ایکشن مشکوک قرار
دبئی: نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں میچ ریفری نے آل راؤنڈر محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا۔
کوئٹہ میں نامعلوافراد کی فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی
کوئٹہ: عثمان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوگئے۔
جیلانی الیکشن کمشنر بننے کی دوڑ سے باہر: ذرائع
اسلام آباد : سابق جج جسٹس رانا بھگوان داس کے بعد پاکستان الیکشن کمیشن کی سربراہ کے مضبوط امید وارسابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے اپنی نامزدگی پرغورسے معذرت کر لی۔
بولان : مٹھڑی میں فائرنگ ، تین بچوں سمیت 4افراد جاں بحق
کوئٹہ (آزادی نیوز) بلوچستان کے ضلع بو لان کے قلاقے مٹھڑی میں فائرنگ کے واقعے میں 4افراد جاں بحق ہوگئے ۔
اورکزئی میں جھڑپ، دو سیکیورٹی اہلکار اور 15 شدت پسند ہلاک
پشاور: اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں کم از کم دو اہلکار اور 15 شدت پسند ہلاک ہو گئے۔
مٹھی میں قحط سالی کے باعث ایک اور بچہ دم توڑ گیا، 52 بچے اب بھی زیرعلاج
تھرپارکر: مٹھی کے سول اسپتال میں غذائی قلت کے باعث ایک اور نومولود دم توڑ گیا جس کے نتیجے میں 42 روز کے دوران جاں بحق بچوں کی تعداد 51 ہوگئی۔