کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ ایک نوزائدہ بچی کی لاش بھی ملی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
ملک میں روزانہ 600 بچے مرتے ہیں توتھر میں 2 ہلاکتوں پرشورشرابہ کیوں، شرجیل میمن
کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 600 بچوں کی روزانہ اموات ہوتی ہے لیکن تھر میں 2 بچوں کی ہلاکتوں پر شور شرابہ کیا جارہا ہے جبکہ تھر میں بچوں کی ہلاکتوں سے متعلق میڈیا میں آنے والی رپورٹ جعلی تھی۔
کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتا، شہباز شریف
حافظ آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں کہ انہوں نے جو وعدہ کیا وہ پورا کردیا ،وہ کنٹینر پر کھڑے ہوکر دوسروں کی طرح جھوٹ نہیں بولتے۔
اکبر بگٹی قتل کیس؛ پرویزمشرف کی میڈیکل رپورٹ مسترد، آئندہ سماعت میں پیش ہونے کا حکم
کوئٹہ: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ مسترد کرتے ہوئے آئندہ سماعت میں انہیں ہر صورت پیش ہونے کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم آج جرمنی کیلئے روانہ ہوں گے
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف پیر کے روز جرمنی کے دو روزہ سرکاری دورے پر برلن روانہ ہوں گے۔
برلن میں پاکستانی سفارت خالنے کے ایک پیغام کے مطابق دورے کے دوران وزیراعظم جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے ساتھ ملاقات کریں گے
بلوچستان کے مختلف ضلعوں میں پولیو مہم کا آغاز آج ہوگا
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز سے تین روزہ پولیو مہم کو آغاز ہوگا جس کے دوران تقریباً 238000 پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین دی جائے گی۔
فیس بک نے ایبولا کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا
اسلام آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے ایبولا کیخلاف جنگ کا اعلان کردیا۔
لوڈ شیڈنگ کا انوکھا توڑ؛ اب چل پھر اور ناچ کر بجلی بنائیے
پچھلے ماہ بھارتی شہر‘ احمد آباد کا ایک انجینئر بجلی بنانے کی انوکھی تجویز سامنے لایا۔ وہ یہ کہ جن ریلوے اسٹیشنوں میں ریلوں کی آمدورفت مسلسل جاری رہتی ہے‘ وہاں پٹڑیوں کے قریب ہوائی چکیاں لگائی جائیں۔
بلند ترین پہاڑوں پر قدیم ترین انسانی بستیاں
آثار قدیمہ کے عالمی ماہرین کا کہنا ہے کہ پیرو کے پہاڑی سلسلے کی نہایت بلند ترین سطح پر انہیں قدیم ترین انسانی بستیوں کے ٹھوس شواہد مل گئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے پولیس ہیڈ کوارٹر میں خودکش حملہ
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کے پولیس ہیڈ کوارٹرمیں خودکش حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ 6 زخمی ہو گئے۔