کراچی میں پانی کے بحران سے تولیہ سازی کی صنعت شدید متاثر، برآمدات متاثر

Posted by & filed under کوئٹہ.

کراچی: صنعتی علاقوں میں پانی کابحران شدت اختیار کرنے کے باعث ٹاولزایکسپورٹرز نے نئے برآمدی معاہدے روک دیے ہیں جس کے نتیجے میںرواں سال کے باقی ماندہ مدت میں پاکستانی تولیوں کی برآمدات میں نمایاں کمی کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔

ذوالفقار کھوسہ کیلئے بہتر ہے کہ بیٹے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں، پرویزرشید

Posted by & filed under کوئٹہ.

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید کہتے ہیں کہ سردار ذوالفقارعلی کھوسہ کو مسلم لیگ (ن) نے ہمیشہ عزت اور احترام دیا ہے، اس لئے وہ اپنے بیٹے کی سیاست کرنے کے بجائے مسلم لیگ (ن) کی سیاست کریں تو یہ ان کے لئے بہتر ہوگا۔

30 نومبر تک انصاف نہ ملا تومسلم لیگ (ن) کیلئے حکومت کرنامشکل ہوجائےگا، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ 30 نومبر تک دھاندلی پر انصاف نہ ملا تو اس کے بعد مسلم لیگ (ن) کے لئے حکومت چلانا بھی مشکل ہوجائے گا۔

بلوچستان میں داعش کا مختلف کالعدم مذہبی تنظیموں سے رابطوں کا انکشاف

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کراچی: محکمہ داخلہ بلوچستان کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ داعش کی جانب سے ملک کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے جس کے لئے اس نے کالعدم مذہبی تنظیموں سے رابطے بھی کئے ہیں۔

مسلم دنیا میں چلنے والی بعض تحریکیں انسانیت دشمن ہیں، خطبہ حج

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

مکہ المکرمہ : سعودی مفتی اعظم شیخ عبدالعزیزبن عبداللہ نے اہل اسلام کوانتشاراور فرقہ بندیوں سے بچنے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم دنیا میں چلنے والی بعض تحریکیں انسانیت کی دشمن ہیں۔