رحیم یار خان: جنوبی پنجاب کے علاقے کوٹ سبزال میں پولیس نے مبینہ طور پر دو کمسن بہنوں کی دو بھائیوں سے جبری شادی کروانے میں ملؤث ایک پیش امام اور دو دیگر افراد کو گرفتار کرلیا۔
Posts By: روزنامہ آزادی
سابق فوجی جنرلوں کا ملک میں نئے انتخابات کا مطالبہ
راولپنڈی: سابق فوجی جنرلوں کی تنظیم پاکستان ایکس سروس مین ایسوسی ایشن (پی ای ایس اے) نے عوام کے درمیان اپنی مقبولیت کا پتہ لگانے کے لیے نون لیگ کی حکومت سے ملک میں نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔
والدین کے انکار کی وجہ سے 16 ہزار بچے پولیو ویکسین سے محروم
اسلام آباد: اگرچہ پیر کے روز تین کروڑ اکتالیس لاکھ ساٹھ ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی ملک گیر مہم کا آغاز ہوگیا ہے، لیکن اس مہم کے پہلے ہی روز پشاور شہر میں 16 ہزار سات سو ستاون بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے نہیں جاسکے، اس لیے کہ ان کے والدین نے اس سے انکار کردیا تھا۔
جاوید ہاشمی ملتان کے جلسے کے لیے عمران خان کی دعوت کے منتظر
ملتان: بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے مدعو کیا تو وہ ملتان میں پارٹی کی جانب سے منعقدہ ریلی میں شرکت کرسکتے ہیں۔
رحمان ملک کی جہاز سے بے دخلی، ویڈیو بنانے والا ملازمت سے فارغ
کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے ) کی فلائٹ سے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کو بے دخل کیے جانے کی ویڈیو بنانے والے شخص ارجمند اظہر حسین کو ان کی کمپنی جیریز گروپ نے ملازمت سے فارغ کردیا ہے ۔
جمہوری اتحاد کو مثالی بنائیں ۔۔۔ محمد ظفر
بلوچستان روایتی طور پر پاکستان کا واحد صوبہ ہے جہاں پر روز اول سے اتحادیوں کی مشترکہ حکومت رہی ہے صوبہ بننے کے بعد سردار عطاء اللہ مینگل کی سربراہی میں نیشنل عوامی پارٹی اور جمعیت علماء اسلام کی اتحادی حکومت بنائی گئی
وہ مرغا جو سر کٹنے کے بعد بھی اٹھارہ ماہ تک زندہ رہا
نیویارک: دنیا کا کوئی جانور ایسا نہیں کہ جس کا سرکاٹ دیے جانے پر بھی وہ زندہ رہ سکے لیکن ایک امریکی مرغے نے اس بات کو غلط ثابت کردیا اور سرکٹنے کے بعد بھی معجزاتی طور پر ڈیڑھ سال تک زندہ رہا۔
امریکا مارکو پولو نے ایجاد کیا، نئی تحقیق پر سب حیران
نیویارک: ساری دنیا امریکا کی دریافت کے متعلق یہی جانتی ہے کہ یہ تاریخ ساز کارنامہ ’’کرسٹوفر کولمبس‘‘ نے سرانجام دیا لیکن ایک قدیم نقشے کی دریافت نے یہ اہم سوال کھڑا کردیا ہے کہ کیا واقعی امریکا کو کولمبس نے دریافت کیا۔
پشاور میں 17 ہزار سے زائد والدین کا اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے سے انکار
پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں 17 ہزار سے زائد والدین نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے سے انکار کردیا ہے، جس کے بعد ملک کو اس مہلک بیماری سے بچاؤ کی کوششیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
کپتان کے دھرنے اور جلسے اہم نہیں لیکن ’’گو نوازگو‘‘ کا نعرہ وزیراعظم کا پیچھا کررہا ہے، اعتزاز احسن
لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما بیرسٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ عمران خان کے دھرنے اور جلسے اتنے اہم نہیں لیکن ’’گو نوازگو‘‘کا نعرہ وزیراعظم نواز شریف کا پیچھا کررہا ہے اس لئے نوازشریف عوامی اجتماعات سے دور ہی رہیں۔