اسلام آباد: سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس میں لارجر بنچ بنانے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے سماعت 2 اکتوبر تک ملتوی کر دی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور دیگر پرتشدد واقعات میں 4 افراد زندگی کی بازی ہار گئے
کراچی: حکومتی دعوؤں اور پولیس و رینجرز کی کارروائیوں کے باوجود شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لےرہا، آج بھی مختلف واقعات میں 4 افراد اپنی زندگی کی بازی ہار گئے۔
سندھ اور بلوچستان میں 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع
کراچی / کوئٹہ: سندھ اور بلوچستان کی صوبائی حکومتوں نے ایک کروڑ 24 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لئے سہ روزہ ویکسی نیشن مہم شروع کردی ہے۔
نظام میں موجود خرابیاں نظر میں ہیں موقع ملا تو ٹھیک کریں گے، وزیراعظم
لندن: وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کے سیاسی نظام میں موجود خرابیاں نظر میں ہیں موقع ملا تو ٹھیک کریں گے۔
پرویز الہیٰ ‘سازشی’ اور’ لندن پلان’ کے ماسٹر مائنڈ تھے، سعد رفیق
گجرات: وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری پرویز الہیٰ کو پنجاب میں سب سے بڑا ‘سازشی’ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے اسلام آباد میں دھرنوں کے حوالے سے طے شدہ ‘لندن پلان’ کے ماسٹر مائنڈ تھے۔
آئی ایس کے زیرقبضہ آئل ریفائنریوں پر فضائی حملے
دمشق: امریکی قیادت میں جنگی طیاروں نے شام کے مشرقی علاقوں میں شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے ماتحت ایک بڑی گیس فیلڈ اور چار آئل ریفائنریز پر بمباری کی ہے۔
افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹیو عبداللہ نے حلف اٹھا لیا
کابل: افغانستان کے نو منتخب صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ نے آج پیر کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر کو ایک مشکل انتخاب کا سامنا
اسلام آباد: ملک کو سیاسی بحران نے بری طرح اپنی گرفت میں لے رکھا ہے، تو قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کو ایک مشکل انتخاب کا سامنا ہے۔
مانچسٹر یونائیٹڈ، چیلسی، ریال میڈرڈ اور بارسلونا کی جیت ،جرمن لیگ میں میونخ کی ٹاپ پوزیشن
برلن(اسپورٹس ڈیسک )یورپین ٹیموں کے لیگز کے دلچسپ مقابلے جاری ہے انگلش پریمئر لیگ میں گزشتہ روز آٹھ ، اسپینش لیگ میں پانچ ،جرمن لیگ میں تین جبکہ ڈچ لیگ میں تین میچز کھیلے گئے انگلش پریمئر لیگ کے پہلے میچ میں لیورپول اور ایورٹن کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا
نئی افغان حکومت اور مہاجرین
نئی افغان حکومت کے قیام سے یہ امید پیدا ہوسکتی ہے کہ افغان طالبان کو شکست کا سامنا کرنا پڑے گا، ملک میں امن ہوگا۔ امریکی اور اتحادی افواج افغانستان خالی کردیں گے اور مہاجرین اپنی وطن واپسی کا عمل شروع کردیں گے۔