کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی کی دوسری بڑی ماہی گیر بستی مبارک ولیج کو ماڈل ولیج بنانے کا منصوبہ تعطل کا شکار ہوگیاہے ، کروڑوں روپے کے ترقیاتی منصوبے پر اچانک کام بند کردیاگیاہے ۔
Posts By: روزنامہ آزادی
انقلاب والوں کو اللہ کا خوف کرنا چاہیے، شہباز شریف
لاہور : وزیر اعلٰی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انقلاب لانے والوں کو اللہ کا خوف کرنا چاہیئے کیونکہ اگر انقلاب کا سیلاب آیا تو یہ بنی گالا اور وزیراعظم ہاؤس سمیت اشرفیہ کا سب کچھ بہا کے لے جائے گا۔
تحریک انصاف کے جلسے کے لئے مینار پاکستان میں میدان سج گیا، لوگوں کی آمد
لاہور: تحریک انصاف اسلام آباد اور کراچی کے بعد آج داتا کی نگری میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کررہی ہے اس کے لئے مینار پاکستان کے سائے تلے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
عید قرباں پر کانگو وائرس پھیلنے کا خطرہ
کراچی: عیدالاضحیٰ محض چند دن کی دوری پر ہے اور ایسے وقت میں کانگو وائرس سے کچھ ہفتوں میں دو افراد کی ہلاکت کے بعد ڈاکٹرز اور محکمہ صحت کے حکام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ، 4 مشتبہ دہشت گرد ہلاک
پشاور: پاکستان کے دور دراز قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان کی تحصیل وانا میں امریکی ڈرون حملے میں چار مشتبہ دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں۔
فاٹا میں فضائی کارروائی اور جھڑپ میں 21 شدت پسند ہلاک
پشاور : پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ شمال مغربی قبائلی علاقے میں فضائی کارروائی اور جھڑپوں میں 21 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔
چیمپیئنز لیگ: حفیظ کا باؤلنگ ایکشن مشکوک رپورٹ
بنگلور: چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن ٹیم لاہور لائنز کے کپتان محمد حفیظ کے ایکشن کو رپورٹ کردیا گیا ہے۔
ہنگو: متاثرین کے کیمپ میں دھماکا، سات افراد ہلاک
پشاور: ہنگو میں شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کر کے آںے والوں کے متاثرین کے کیمپ میں دھماکے میں سات افراد ہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔
تبدیلی کی تحریک ایک فطری عمل ہے ۔۔۔۔ منشاء فریدی
قرب و جوار میں سکوت طاری ہے افکار و اذہان پر جمود طاری ہے۔ مستقبل قریب و بعید تاریک نظر آرہا ہے ۔ تاریک اس لئے نہیں کہ اس جملے کا مفہوم محض یہ لیا جائے کہ فکری اور شعوری سطح پر ہم سب اندھیروں میں ڈوب جائیں گے ۔
قومی اسمبلی سے استعفے
تحریک انصاف کے بعض ارکان نے قومی اسمبلی کی سیٹوں سے استعفیٰ دینے کا نہ صرف اعلان کیا تھا بلکہ انہوں نے کمپنی کی مشہوری کے لئے استعفےٰ جمع بھی کروادےئے تھے ۔ جب دعوت ملی تو جاوید ہاشمی کے تقریر کاجواب دینے کیلئے شاہ محمود قریشی اسمبلی پہنچ گئے ۔