ذوالفقار مرزا بھی بالآخر متحدہ کے خلاف بول پڑے

Posted by & filed under بین الاقوامی.

بدین: سندھ کے سابق وزیرداخلہ ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے قائد الطاف حسین کی جانب سے سندھ میں نئے انتظامی یونٹ کے قیام کی تجویز پر سخت ردّعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سب کچھ سندھ دھرتی کو تقسیم کرنے کی ایک سازش ہے۔

استعفی نہ دینے والے اراکین کی اسمبلی رکنیت ختم کی جائے، عمران خان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد : عمران خان معاف کرنے کے موڈ میں نہیں اور پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین نے اسپیکر قومی اسمبلی کو جمعے کو ایک خط لکھ کر اپنی جماعت کے ان تین اراکین اسمبلی کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا جنھوں نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ استعفے جمع نہیں کرائے۔

آج جنرل ورکرز اجلاس میں قوم کو اسٹیبلشمنٹ کے دہرے معیار سے آگاہ کروں گا، الطاف حسین

Posted by & filed under اہم خبریں.

لندن: ایم كیو ایم كے قائد الطاف حسین نے كہا ہے میں جب بھی پارٹی كی تنظیم نو كرنا چاہتا ہوں تو اسٹیبلشمنٹ كی حركتیں تیز ہوجاتی ہیں تاہم جسے جو كرنا ہے كرلے اللہ كی لاٹھی بے آواز ہے۔

کشمیر سے بھارت کا قبضہ ختم کئے بغیر مسئلہ حل نہیں ہو سکتا، یاسین ملک

Posted by & filed under پاکستان.

سری نگر: حریت پسند رہنما یاسین ملک نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی عوام بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی، مسئلے کا صرف ایک ہی حل ہے کہ وادی کو بھارت سے فوری طور پر الگ کیا جائے۔

بھارت نے مذاکرات کا موقع گنوا دیا جسے پوری دنیا نے دیکھا ، وزیراعظم نواز شریف کا جنرل اسمبلی سے خطاب

Posted by & filed under پاکستان.

نیویارک: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیکرٹری خارجہ ملاقات کی منسوخی پر مایوسی ہوئی جبکہ بھارت نے مذاکرات کا موقع گنوا دیا جسے دنیا بھر نے دیکھا۔

وزیراعظم نواز شریف کی نائب امریکی صدر سے ملاقات، دفاع سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

نیویارک: وزیراعظم نواز شریف نے امریکا کے نائب صدر جو بائیڈن سے ملاقات میں مطالبہ کیا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا کمانڈر ملا فضل اللہ افغانستان میں ہے اس کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ماہرین کی حکومت

Posted by & filed under اداریہ.

اس بار قائد ایم کیو ایم نے ماہرین کی حکومت کا مطالبہ کردیا اور وہ بھی سالوں تک حکمرانی کرے ۔ ایک ہی سانس میں انہوں نے فوج کو بھی دعوت دی کہ وہ آئے جمہوریت کی بساط لپیٹ دے اور پھر سے حکمرانی کرے۔ انہوں نے یہ تمام باتیں گورنر پنجاب چوہدری سرور کی موجودگی میں کہیں ۔

تعلیم ہر ایک کی دسترس میں ۔۔۔ شبیر رخشانی

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

یہ میری روزانہ کی گزر گاہ ہے جب میں معمول کے مطابق شام کے وقت اپنے دوست سے ملنے اسکے پاس چلا جاتا ہوں۔ بروری روڑ پر واقع بی ایم سی مین ہاسٹل وہ بھی رشید ی ہوٹل کے قریب واقع ہونے کی وجہ سے اسکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتا ہے۔ رشیدی ہوٹل اور بی ایم سی ہاسٹل کا پرانا رشتہ ہے

ڈینگی مچھرکا مقابلہ کوئی اورنہیں اب مچھر ہی کرے گا

Posted by & filed under کوئٹہ.

ریو ڈی جنیرو: لوہا لوہے کو کاٹتا ہے کا معقولہ تو آپ نے سنا ہوگا لیکن برازیل میں سائنسدانوں نے اس معقولے کو کچھ تبدیل کرتے ہوئے کردیا ہے مچھر مچھر کو کاٹتا ہے، جی ہاں برازیل میں ڈینگی مچھر کو قابو کرنے کے لیے ہزاروں اینٹی ڈینگی وائرس کو فضا میں چھوڑ دیا گیا ہے۔