اسلام آباد: جب کسی سیاسی اجتماع پر اینٹیں اورپتھر برسائے جائیں اورسیاسی پس منظر رکھنے والے لوگوں کی گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی جائے، پی ٹی وی جیسے سرکاری ادارے میں توڑپھوڑکی جائے تو سیاسی مقاصدکے تحت کئے گئے اس تشددکاکس کوذمہ دار قراردیاجائیگا؟اس سوال کاجواب یقیناً ہوگا ’’گلوبٹ‘‘ ۔
Posts By: روزنامہ آزادی
دنیا سے جلد رخصت ہونے والے اسٹارز
بولی وڈ میں ہر زمانے میں متعدد افراد ایک اسٹار کی حیثیت سے ابھر کر سامنے آئے اور بڑی تعداد میں لوگوں کو اپنا پرستار بنایا، مگر کچھ ایسے بھی تھے جنھیں ذاتی زندگی میں مسائل کا سامنا کرنا پڑا جس سے عام لوگوں کو زیادہ آگاہی حاصل نہیں تھی۔
دھونی کی زندگی پر فلم ’’ایم ایس دھونی‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری
ممبئی: ملکھا سنگھ‘ باکسر میری کوم کے بعد اب کرکٹر ایم ایس دھونی کی زندگی پر بھی فلم بنانے کی تیاریاں جاری ہیں۔
اسلام آباد انتظامیہ نے پولیس سے تمام تعلیمی ادارے 44 روز بعد خالی کرا لئے
اسلام آباد: اسلام آباد انتظامیہ نے 44 روز بعد پولیس کے قبضے سے تمام وفاقی تعلیمی ادارے خالی کرا لئے ہیں۔
پی ٹی آئی کے اراکین کے استعفے منظور کیے جائیں: جاوید ہاشمی
ملتان: پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کے اسپیکر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آئین کے تحت پی ٹی آئی کے اراکین کے استعفے منظور کرلیں۔
گو نواز گو کا مطلب گو نظام گو ہے، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے اسلام آباد دھرنے کو 44 روز مکمل ہونے پر شرکاء کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اب جاگ چکی ہے اور ہم کسی قسم کا ظلم برداشت نہیں کریں گے۔
کارکنوں کی رہائی کے بعد متحدہ کا دھرنا ختم
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ایم کیو ایم کے دھرنے ختم ہونے کے بعد شہر میں تمام نجی تعلیمی ادارے کھول گئے ہیں، جبکہ جامعہ کراچی کے تحت آج ہونے والے پرچے معمول کے مطابق ہونگے۔
پاکستان کا ملٹی ٹیوب میزائل حتف نائن کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد: پاکستان نے ملٹی ٹیوب میزائل حتف نائن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
وزیراعظم کی نااہلی کی درخواست سماعت کے لیے منظور
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی ہے۔
کیپٹل ون کپ:مانچسٹر یونائیٹڈ کے بعد آرسنل بھی باہر ، لیورپول ، مانچسٹرسٹی اور چیلسی اگلے راؤنڈ میں داخل
لندن( آزادی نیوز )کیپٹل ون فٹبال کپ کے سلسلے میں گزشتہ روز دس میچز کھیلے گئے ایونٹ میں اپ سیٹ شکستوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں ساؤتھہمٹن نے آرسنل، بارن ماؤتھ نے کارڈیف ، ڈربی نے ریڈنگ ، شیف یونائیڈ نے لیٹن، ایم کے ڈونکس نے بریڈ فورڈ