دو سال کے لیے ٹیکنو کریٹس کی حکومت قائم کی جائے، الطاف حسین

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لندن: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین سے ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران ملک میں جاری سیاسی بحران پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

پشاور: ایف سی کے قافلے پر حملہ، تین افراد ہلاک

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

پشاور : پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے صدر روڈ پر منگل کی صبح ایک دھماکا ہوا ہے جس میںایک ایف سی اہلکار سمیت تین افراد ہلاک اور تیرہ کے قریب زخمی ہوئے ہیں۔

لوگوں کی خوشحالی شاہراہوں سے وابستہ ۔۔۔ تحریر: شبیر رخشانی

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

دھول اڑاتا ہوا یہ راستہ آواران سے تربت کے لئے نکلتا ہے جہاں ٹریفک کی بہت کم آمد ور رفت ہوتی ہے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے۔ یہ سڑک تربت اور ملحقہ علاقوں کے لئے کراچی اور کوئٹہ یا دیگر علاقوں تک عوامی سفر اور سامان کی امپورٹ اور ایکسپورٹ کے لئے بہت مشہور تھی۔

ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ۔۔۔ تحریر : منشاء فریدی

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

ہم ایسی بد قسمت قوم ہیں کہ جس نے کبھی بھی تلخ ماضی سے سبق نہیں سیکھا اور نہ ہی مثالی ماضی سے ترقی کرنے کے اصول وضوابط سیکھے ۔ جس طر ح ماضی میں ہم پاکستانی سیاسی ، اخلاقی اور سماجی بے راہروی کا شکار رہے ہیں

حکومتی اداروں کی لوٹ مار

Posted by & filed under اداریہ.

پورا پاکستان چیخ رہا ہے کہ بجلی تقسیم کرنے والے ادارے اوور بلنگ کررہے ہیں۔ لوگوں کے جیبوں پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں ۔ اوور بلنگ کا مسئلہ صرف بجلی کے ساتھ مخصوص نہیں بلکہ یہ کار خیر گیس کا محکمہ بھی وقتاً فوقتاً کرتا رہتا ہے اور لوگوں کی چیخیں نکالتا رہتا ہے۔

کیچ میں دو مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ میں گیارہ افراد ہلاک

Posted by & filed under بلوچستان.

۔ — فائل فوٹو

کیچ (آزادی نیوز)بلوچستان کے ضلع کیچ میں دو مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ میں گیارہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیویز کے مطابق جھڑپ ایک روز قبل مغربی بلوچستان کے ضلع کیچ کے ہیڈ کوارٹر تربت سے تقریباً دو سو کلو میٹر دور بال گتر کے علاقے میں ہوئی۔