کوئٹہ: فرنٹیئرکور بلوچستان کاضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں خفیہ اداروں کی اطلاع پر عسکریت پسند کیخلاف سرچ آپریشن۔سرچ آپریشن کے دوران 3 عسکریت پسند ہلاک جبکہ 4کو گرفتار کرکے اُن کے قبضے سے بھاری تعدادمیں اسلحہ اورگولہ بارودبرآمدکرلیاگیا
Posts By: روزنامہ آزادی
وزیراعظم نے بجلی صارفین سے زائد رقم کی وصولی کے معاملے کے آڈٹ کا حکم دیدیا
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین سے اضافی رقم کی وصولی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے معاملے کا آڈٹ کرنے کا حکم دے دیا۔
شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ میں پاک فوج کی تازہ کارروائی کے دوران 23 دہشت گرد مارے گئے۔
مناسب نیند کے 8 حیرت انگیز فوائد
نیویارک : رات کی اچھی نیند کس کے دل کو نہیں بھاتی، یہ نہ صرف آپ کا مزاج خوشگوار بناتی ہے بلکہ آنکھوں کے گرد بدنما سیاہ حلقے بھی پیدا نہیں ہونے دیتی، مگر مناسب دورانیے تک سونا آپ کے دل، وزن اور ذہن سمیت ہر چیز کی صحت کیلئے بہترین ثابت ہوتا ہے۔
صوبے اورانتظامی یونٹس
الطاف حسین نے حسب معمول نئے صوبوں کے مطالبے کوانتظامی یونٹس کے ساتھ خلط ملط کردیا ۔ اب ان کا مطالبہ سندھ کی تقسیم نہیں انتظامی یونٹس بنانا ہے ۔ انتظامی یونٹس سے کیا مراد ہے، ان کے لئے ایم کیو ایم کیا اختیارات تجویز کرتی ہے؟
عمران اور قادری کی ہٹ دھرمی
پاکستانی سیاست میں غیر شائستگی کا عنصر ابھر کے سامنے آیا ہے ۔ یہ سب کپتان عمران خان اور علامہ قادری کی مہربانی ہے کہ وہ تقاریر میں غیر شائستہ الفاظ استعمال کرتے ہیں ۔ پاکستان کے بقیہ تمام سیاسی رہنما سوائے ان دونوں کے ،چور ہیں ۔
امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز مریخ کے مدار میں داخل ہوگیا
واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کا خلائی جہاز ’میون‘ مریخ کے مدار میں کامیابی سے داخل ہوگیا ہے۔
شوگرسے محفوظ اوراس کو کنٹرول میں رکھنے والی غذائیں
شوگر (ذیابیطس) جسے خاموش قاتل بھی کہا جاتا ہے کے مریضوں کی دنیا بھر میں بڑھتی تعداد نے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے تاہم علاج کے ساتھ ساتھ پرہیز کے نتیجے میں اس خطرناک مرض پر باآسانی قابو پایا جاسکتا ہے۔
بھارت میں مسلمان طالب علم نے ایمانداری کی مثال قائم کردی
حیدرآباد دکن: بھارت کے نوجوان مسلمان طالب علم نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے غلطی سے اے ٹی ایم مشین سے نکلنے والے لاکھوں روپے واپس کر دیئے۔
’’حساب میں کمزور بچے اپنے والدین کو ذمہ دار ٹھہرا سکتے ہیں‘‘
ایمسٹرڈیم: اگر آپ کو اسکول کا دور یاد ہو تو تکلیف دہ یادوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ ریاضی کے سوال بڑے مشکل ہوتے تھے۔