ہنگو: قاضی پمپ کے قریب نامعلوم افراد کی پولیس چوکی اور وہاں موجود موبائل پر فائرنگ سے 3 اہلکاروں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
بی این پی کی نئے صوبوں کے مطالبے کی مخالفت
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل گروپ نے نئے صوبے بنانے کے مطالبے کی مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر بلوچستان کو تقسیم کرنے کی کوشش کی گئی تو بی این پی اس کے خلاف مزاحمت کرے گی۔
خضدار سے تین تشدد زدہ لاشیں برآمد
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ڈسٹرکٹ خضدار سے اتوار کی رات تین تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
تحریک طالبان کا سابق ترجمان پاکستان کے حوالے
اسلام آباد: افغانستان نے کالعدم تحریک طالبان، مہمند ایجنسی چیپٹر کے ایک سابق ترجمان اکرام اللہ مہمند کو پاکستان کے حوالے کردیا ہے۔
وزارتِ بجلی کے اندر بیوروکریسی میں اہم ردّوبدل
اسلام آباد: بجلی سے متعلق بیوروکریسی میں ایک اہم تنظیم نو سامنے آئی ہے اور حکومت نے وزارتِ پانی و بجلی کے ماتحت اہم آزاد اداروں کے چار چیف ایگزیکٹیو آفیسروں کو تبدیل کردیا ہے۔
وزیراعظم کے استعفی کیلیے عمران کا لاہور جانے کا اعلان
کراچی: پاکستان تحریک انصاف نے ’’گو نواز گو مہم‘‘ کے سلسلے میں کراچی میں جلسہ کیا۔
اس سال پولیو سے متاثرہ 149 بچے ویکسین سے محروم رہے تھے
پشاور: والدین کی جانب سے اپنے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلانے سے انکار نے پولیو کے خاتمے کے لیے کی جانے والی عالمی کوششوں میں رکاوٹ کھڑی کردی ہے، اس لیے کہ اعدادوشمار کے مطابق پولیو کے مرض سے متاثرہ کل 166 بچوں میں سے 149 بچے ایسے تھے، جنہیں پولیو کے قطرے پلائے نہیں گئے تھے۔
میجیر جنرل رضوان اختر ڈی جی آئی ایس آئی مقرر
اسلام آباد: پاک فوج میں آج پیر کے روز چھ افسران کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدوں پر ترقیاں دی گئی ہیں، جس کے تحت ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر کو آئی ایس آئی کے نئے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔
تحریک انصاف کا لندن ملاقات کا اقرار، حکومت نے وضاحت مانگ لی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ لندن میں عمران خان اور طاہر القادری کے درمیان ملاقات ہوئی تھی البتہ کوئی معاہدہ نہیں ہوا۔
کوئٹہ میں دھماکا،11افراد زخمی
ریسکیو حکام نے بتایا کہ دھماکے میں 11 افراد زخمی ہوئے ہیں ، زخمی افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہیں، تمام زخمیوں کو سول اسپتال کوئٹہ منتقل کیا گیا۔