چھوٹی صنعتیں اور چھوٹے کاروباری ادارے

Posted by & filed under اداریہ.

وزیراعلیٰ ڈاکٹر مالک بلوچ نے کہا ہے کہ ان کی حکومت صوبے میں چھوٹی چھوٹی صنعتوں اور چھوٹے چھوٹے کاروباری اداروں کے قیام کی حوصلہ افزائی کرے گی ۔ ایک وفد سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ اس صوبے میں ترقی کا عمل تیز تر ہوگا

اسکاٹ لینڈ کی عوام کے فیصلے سے برطانیہ مزید مستحکم ہوگا، برطانوی وزیراعظم

Posted by & filed under کوئٹہ.

لندن: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ اسکاٹ لینڈ کے عوام کی جانب سے برطانیہ سے علیحدگی کے فیصلے کو مسترد کرنے پر خوشی ہے اس فیصلے سے برطانیہ مزید مستحکم ہوگا۔

سنی لیون کو ایک اور فلم مل گئی، ’’ون نائٹ اسٹینڈ‘‘ میں ہیروئن کاسٹ

Posted by & filed under کوئٹہ.

ممبئی: اگرچہ سنی لیون کو اپنی پہلی فلم ’’جسم 2 ‘‘ سے کوئی پرجوش آغاز نہیں ملا تھا اور دوسری فلم ’’جیک پوٹ ‘‘ کا بھی کچھ اتنا زیادہ رسپانس نہیں ملا تھا لیکن اب اسے اپنا مستقبل روشن دکھائی دے رہا

کراچی میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 90 ملزمان گرفتار

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی: شہر قائد میں فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ پولیس نے مختلف علاقوں سے 90 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے اسلحہ، منشیات اور دیگر سامان قبضےمیں لےلیا۔

‘ایمرجنسی کا ریکارڈ پرویز مشرف کے عملے نے غائب کردیا تھا’

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد: ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے خلاف غداری کے الزامات کی تحقیق کرنے والی ٹیم کے سربراہ نے کل عدالت میں کہا کہ تین نومبر 2007ء کو ملک میں ہنگامی حالت (ایمرجنسی) کے نفاذ سے متعلق ریکارڈ سابق صدر کے عملے کے سربراہ کی جانب سے غائب کردیا گیا تھا۔

دھاندلی ثابت ہو تو وزیراعظم کو مستعفی ہو جانا چاہیے: اپوزیشن جرگہ

Posted by & filed under پاکستان.

اسلام آباد:پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے سیاسی جرگے نے وزیر اعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ قومی اسمبلی میں اعلان کریں اگر انتخابات میں دھاندلی ثابت ہوئی تو وہ مستعفی ہو جائیں گے۔