نادرا کے تین افسروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے جعلی تصدیق اور جعلی دستاویزات کی بنیاد پر افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کیے ۔ جن افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کیے گئے وہ سب کے سب کوئٹہ کے رہائشی تھے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
غیر شائستہ احتجاج
یہ طرز عمل عام ہے کہ مختلف مکتبہ ہائے فکر احتجاج کے دوران غیر شائستگی کا مظاہرہ کرتے ہیں اوران کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ وہ عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ تکالیف پہنچائیں ۔ اس میں طلباء ‘ مزدور ‘ کلر ک برادری اور دوسرے لوگوں کی ا نجمنیں شامل ہیں۔
عمران خان کو این اے 122 کے انتخابی ریکارڈ تک رسائی دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے این اے 122 میں انتخابی عمل کے جائزے کی درخواست منظور کر لی ہے۔
وزیراعظم کیخلاف پی اے ٹی کے دو کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف اور وزیراعلٰی پنجاب شہباز شریف کے خلاف پاکستان عوامی تحریک کے دو کارکنوں کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
داعش اور ایران کا مشرقی سرحد ۔۔۔۔ اخوندزادہ جلال نورزئی
عراق اور شام سے الدولتہ الاسلامیہ فی العراق و الشام ’’داعش‘‘نامی عسکریت پسند تنظیم اسلامی خلافت کا علم لے کر اٹھی ہے ، اس تنظیم نے اپنی خلافت کو خراسان یعنی افغانستان ، پاکستان ، ایران اور وسطی ایشیاء تک وسعت دینے کا ارادہ ظاہرکیا ہے۔
پنجاب میں سیلاب سے دو ہزار اسکول تباہ
اسلام آباد: حالیہ بارشوں اور سیلاب سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ پنجاب میں تقریباً 2 ہزار اسکول تباہ ہو گئے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 317 ہو گئی ہے۔
شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 40 شدت پسند ہلاک
پشاور: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ضربِ عضب کامیابی سے جاری ہے اور شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی تازہ فضائی کارروائی میں کم از کم 40 شدت پسند ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسکول کا بستہ کتنا بھاری ہونا چاہیے؟
اسلام آباد: آج سے تیس پینتیس سال پہلے کسی کے وہم وگمان بھی نہیں تھا کہ ایک دن اسکول جانے والے معصوم بچوں کو کتابوں اور کاپیوں کا اتنا زیادہ بوجھ اٹھانا پڑے گا کہ ان کی کمر ہی دوہری ہو جائے گی۔
مُردہ کو زندہ کرنے والے مسیحا
انسانی زندگی میں حیات کے بعد موت دوسری بڑی سچائی ہے جسے ذہین و فطین انسانوں نے مختلف نظر سے دیکھا۔ مثال کے طور پہ شہرہ آفاق اطالوی مصور، لیونا روڈو ڈا وانچی نے کہا:
نائیجیریا میں گرجا گھر کی عمارت گرنے سے 40 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
ابوجا: نائیجیریا کے شہر لاگوس کے مرکزی گرجا گھر کی عمارت زمین بوس ہونے سے 40 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے جب کہ 124 کو بچالیا گیا۔