اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ 3 روز کے دوران پنجاب بھر سے ان کے 2ہزار 331 کارکن گرفتار کئے اگر گرفتاریاں اور جھوٹے مقدمے جمہوریت ہے تو وہ اس پر لعنت بھیجتے ہیں،
Posts By: روزنامہ آزادی
شمالی وزیرستان میں ایف سی کے قلعے پر راکٹ حملے میں 3 اہلکار جاں بحق، 2 زخمی
میر علی: اسپین وام میں ایف سی کے قلعے پر راکٹ حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
ملتان میں باراتیوں کی کشتی الٹنے سے دلہا سمیت 17 افراد جاں بحق
ملتان: دریائے چناب میں طغیانی کے باعث باراتیوں کی کشتی الٹنے سے دلہا سمیت 17 افراد جاں بحق ہوگئے۔
داعش نے برطانوی مغوی کا سر قلم کر دیا
بیروت: شدت پسند گروپ داعش نےگزشتہ سال شام میں اغوا ء ہونے والے برطانیہ کے امدادی رضاکار ڈیوڈ ہینز کا سر تن سے جدا کرنے پر مبنی ایک وڈیو جاری کی ہے۔
اعظم سواتی،ڈی جےبٹ سمیت تحریک انصاف کےکارکن رہا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم خان سواتی اور شبلی فراز کو دو دو لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔
سیلاب سے دو ملین افراد متاثر، این ڈی ایم اے
اسلام آباد: پاکستان قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق رواں سال شدید مون سون بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد دو ملین سے تجاوز کرچکی ہے، جبکہ مختلف حادثات میں سیکٹروں افراد ہلاک ہوئے ہیں۔
داعش کے خلاف جنگی اتحاد میں ایران کیلئے کوئی جگہ نہیں، امریکا
انقرہ: امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ دنیا میں دولت اسلامیہ عراق و شام (داعش) کے خلاف امریکی حمایت میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے تاہم اس جنگی اتحاد میں ایران کے لئے کوئی جگہ نہیں ہے۔
فلم ’’پی کے‘‘ میں خاتون صحافی کا کردار میرے لیے ایک چیلنج ہے، انوشکا شرما
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ فلم ’’پی کے ‘‘ میں وہ اہم کردار نبھا رہی ہیں۔
لوگ فلموں سے زیادہ میرے لباس اور دوستوں میں دلچسپی رکھتے ہیں، سونم کپور
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ لوگ فلموں سے زیادہ میرے لباس اور دوستوں میں دلچسپی رکھتے ہیں۔
سینئر یا جونیئر؟، ٹی ٹوئنٹی کپتان کی منگل کو ’’نقاب کشائی‘‘
لاہور: قومی ٹوئنٹی 20 ٹیم کے کپتان کی ’’نقاب کشائی‘‘ منگل کو ہوگی۔
فواد عالم اور صہیب مقصود سمیت کئی جونیئرز کے ساتھ سینئر شاہد آفریدی بھی دوڑ میں شامل ہیں، تجربے کی بنیاد پر آل راؤنڈرکو ترجیح دیے جانے کا امکان روشن ہے