دوشنبے: چین کے صدر نے دورہ پاکستان کےعزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہت جلد دوست ملک کا دورہ کرکے وزیراعظم نواز شریف سے ملنا چاہتا ہوں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
کپتان ہوا میں تیر چلانے لگے ،بغیرشواہد کے عمران خان نے ایک بار پھر اپنی توپوں کا رخ بلوچستان حکومت کی طرف کرلیا۔۔۔۔۔ رپورٹ: شاہنواز بلوچ
کوئٹہ: عمران خان کی جانب سے نیشنل پارٹی کے اقلیتی نشست کے رکن اسمبلی ہینڈری مسیح قتل کے متعلق بیان نے بلوچستان کی سیاست میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے، ہینڈری مسیح کے قتل کے حوالے سے عمران خان کے انکشافات کو حکومتی اراکین اور ہینڈری مسیح کے لواحقین نے مسترد
پاک بھارت تعاون تجارتی انقلاب برپا کرسکتا ہے، جوائنٹ سیکریٹری وزارت صنعت و تجارت بھارت
نئی دہلی: بھارت کے جوائنٹ سیکریٹری وزارت صنعت و تجارت اروند مہتا نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کاروباری شعبوں میں تعاون بڑھاکر تجارتی انقلاب برپا کرسکتے ہیں۔
پاکستان میں جمہوریت کے ’’میرجعفر‘‘ سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری ہیں، عمران خان
اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے فوج کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ میرے ساتھ عوام کی فوج کھڑی ہے جبکہ نوازشریف خود آمریت کی پیداوار ہیں اور اب وہ اپنی ہی فوج کو بدنام کررہے ہیں۔
خیرپور: زمین کے تنازعے پر دو گروہوں میں تصادم، چار ہلاک
خیرپور: صوبہ سندھ کے شہر خیرپور میں دو گروہوں کے درمیان خونریز تصادم میں چار افراد ہلاک اور تین زخمی ہوگئے۔
ڈی جے بٹ عدالت میں پیش
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دھرنے میں ساؤنڈ سسٹم فراہم کرنے والے آصف بٹ عرف ڈی جے بٹ سمیت پی ٹی آئی کے سیکڑوں کارکنوں کو مقامی عدالت میں پیش کردیا گیا ہے۔
کارکنوں کی گرفتاری، پی ٹی آئی اور پی اے ٹی نے مذاکرات معطل کردیے
اسلام آباد: عمران خان اور ڈاکٹر طاہرالقادری دونوں ہی کی جانب سے اپنے کارکنوں کے خلاف چھاپہ مارکارروائی کے بعد حکومت کے ساتھ مذاکرات کے خاتمے کا اعلان کردیا۔
ڈاکیارڈ حملہ، دہشت گرد نیوی فریگیٹ ہائی جیک کرنے کے خواہشمند تھے
کراچی : اگرچہ پاک بحریہ نے کراچی ڈاکیارڈ میں چھ ستمبر پر دہشت گردوں کے حملے پر چپ سادھ رکھی ہے، تاہم ڈان نے نیوی کے اندر بنیاد پرستی کے حوالے سے مزید معلومات حاصل کرلی ہے۔
کوئٹہ میں ایف سی کے قافلے کے قریب دھماکے سے 3 افراد جاں بحق، 19 زخمی
کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایف سی کی گاڑی کے قافلے کے قریب دھماکے کے نتیجےمیں 3 افراد جاں بحق جب کہ 19 زخمی ہو گئے۔
امریکا میں شیطان کے پجاری سرگرم ہوگئے
ڈیٹرائٹ: ’شیطانی مندر‘ نامی امریکی گروپ نے شیطان کا مندر بنانے کا اعلان کرتے ہوئے تعمیر کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔