لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں مزید 5 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے جس کے بعد صوبے میں مریضوں کی تعداد 30 سے تجاوز کرگئی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
‘امریکا کو دھمکیاں دینے والوں کو کہیں پناہ نہیں ملے گی’
واشنگٹن: امریکی صدر بارک اوبامہ نے خبردار کیا ہے کہ امریکا شام اور عرق میں شدت پسند جہادی تنظیموں کے خلاف مؤثر کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
مولانا فضل الرحمان کا وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے مابین ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
کراچی: فائرنگ کے واقعات میں آٹھ افراد ہلاک
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہوگئے۔
عائشہ منزل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا،
پی اے ٹی اور حکومت کے مذاکرات جمعہ تک معطل
اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) اور حکومت کے مذاکرات کار بدھ کے روز ایک پیش رفت حاصل کرنے میں ناکام رہے اور داخلی مشاورت کا وقت حاصل کرنے کے لیے مذاکرات جمعہ تک ملتوی کردیے گئے۔
پاکستان میں سیلاب سے دس لاکھ سے زائد افراد متاثر، حکام
اسلام آباد: مون سون بارشوں کے نتیجے میں سیلاب سے کم از کم 256 افراد ہلاک اور دس لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ایک فلسطینی ہلاک
رملا: فلسطین کے مغربی کنارے میں ایک نوجوان اسرائیل کی جارحیت میں ہلاک ہو گیا۔
بغداد میں بم دھماکے، 12 افراد ہلاک
بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد میں ہونے والے بم دھماکوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
غلام حیدر جمالی کو آئی جی سندھ تعینات کردیا گیا
کراچی: غلام حیدر جمالی کو بدھ کے روز انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ مقرر کردیا گیا ہے۔
کراچی : جامعہ بنوریہ کے استاد مولانا مسعود بیگ قتل
کراچی: پاکستان کے تجارتی و معاشی حب اور صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں جامعہ کراچی کے لیکچرار اور جامعہ بنوریہ میں استاد مولانا مسعود بیگ ہلاک ہوگئے۔