اسلام آباد: تحریک انصاف اور عوامی تحریک کے کارکنان وزیراعظم ہاؤس کی جانب روانہ ہوگئے جہاں کارکنان کی جانب سے ایوان صدر میں گھسنے کی کوشش کی گئی جس پر سکیورٹی فورسز نے شیلنگ کی جس کے نتیجے میں متعدد مظاہرین زخمی ہوگئے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
سری لنکا نے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
دمبولا: سری لنکا نے 3 ایک روزہ میچوں کی سیریز کے فیصلہ کن معرکے میں پاکستان کو باآاسانی 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کر لی۔
آپریشن ضرب عضب کے دوران تازہ کارروائی میں 32 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن ’’ضرب عضب‘‘ میں تازہ کارروائیوں کے دوران 32 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
فوج کو خود سے زیادہ جمہوریت کا حامی سمجھتے ہیں، خورشید شاہ
کراچی: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آئین اور جمہوریت کو بچانے کے لیے آخری دم تک لڑیں گے جبکہ ہم خود سے زیادہ فوج کو جمہوریت کا حامی سمجھتے ہیں۔
موجودہ صورتحال میں راولپنڈی کی طرف دیکھنا سیاست دانوں کی ناکامی ہے، سراج الحق
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے مسئلے کے حل کیلئے 100 روز بھی بیٹھنا پڑا تو بیٹھنا چاہئے جبکہ موجودہ صورتحال میں راولپنڈی کی طرف دیکھنا سیاست دانوں کی ناکامی ہے۔
فیصلہ کن مرحلے کےقریب آچکے ہیں،طاہر القادری
اسلام آباد: پاکستان عوامی تحریک(پی اے ٹی) کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ یہ آئینی اسمبلی نہیں ہے، اسے ٹوٹنا چاہیے ,فیصلہ کن مرحلے کےقریب آچکے ہیں.
نواز شریف فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے پوری قوم کے سامنے جھوٹ بولا ہے اور وہ فوج کو بدنام کررہے ہیں۔
اسلام آباد کے دھرنوں میں ’خالی کرسیوں‘ کا سمندر ہے: نواز شریف
لاہور: وزیراعظم نواز شریف نے ڈی چوک پر جاری دھرنوں کو ’معمولی طوفان‘ قرار دینے سے بھی انکار کردیا۔
اسی لاکھ پاکستانی خواتین ہڈیوں کی بیماری کا شکار
کوئٹہ: پاکستان میں ہڈیوں کی بیماری آسٹیوپوروسس کے شکار افراد کی تعداد ایک کروڑ تک جاپہنچی ہے جبکہ ان میں سے 80 فیصد خواتین ہیں۔
اسلام سے متاثر ہونے والی اہم شخصیات
جنوبی ایشیا کے سب سے کم عمر میوزک ڈائریکٹر کا اعزاز رکھنے والے ہندوستانی موسیقار یوون شنکر راجا اپنی ماں کے انتقال کے بعد اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر حال ہی میں مسلمان ہوئے۔