ڈیرہ مراد جمالی+جیکب آباد(نامہ نگار) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنیلسٹ کی کال پر بلوچستان یونین آف جرنلیسٹ کے جنرل سیکریڑی ،،آن لائن ،،نیوز ایجنسی کے بیورو چیف ارشاد احمد مستوئی کی تین ساتھیوں سمیت شہادت
Posts By: روزنامہ آزادی
مخلوط حکومت میں شامل بعض جماعتیں ہماری اکثریت کو اقلیت میں تبدیل کررہی ہے،نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی
کوئٹہ : آل پارٹیز ڈیمو کریٹک الائنس کے سربراہ سابقہ سینیٹر نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بلدیاتی الیکشن سب سے پہلے بلوچستان میں ہوئے مگر ابھی تک اس کو اختیارات نہیں دیئے گئے ہیں
بلوچستان یونائیڈ نے نیشنل وویمن فٹبال چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا
لاہور(آزادی نیوز) بلوچستان یونائیٹڈ وویمن فٹبال ٹیم نے واپڈا کو 7-0سے ہراکر دسویں نیشنل وویمن فٹبال چیمپئن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
کراچی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
کراچی: ملک میں سیاسی صورت حال کی بہتری کے امکان نے اسٹاک ایکسچینج میں بھی انتہائی مثبت اثر ڈالا ہے اور سرمایہ کاروں کی جانب سے خریداری کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
مطالبات منظور نہ ہوئے تو دھرنا جاری رہے گا، چوہدری شجاعت
اسلام آباد: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہےکہ جب تک مطالبات منظور نہ ہوئے تو عوامی تحریک کا دھرنا جاری رہےگا۔
نواز شریف وزیر اعظم رہنے کا جواز کھو چکے ہیں، طاہر القادری
پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ نواز شریف وزیر اعظم رہنے کا جواز کھو چکے ہیں۔
سیاسی بحران پر ڈیڈلاک برقرار
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے درمیان آج ہونے والی بات چیت میں کوئی پیش رفت نہیں ہو سکی ہے اور دونوں کے درمیان ڈیڈ لاک تاحال برقرار ہے۔
نواز شریف اب جھوٹ بولنے پر مستعفی ہوں، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نواز شریف ایک اور جھوٹ بولنے پر قوم سے معافی مانگیں، اب وہ نواز شریف دھاندلی کو چھوڑیں، جھوٹ بولنے پر ہی مستعفیٰ ہو جائیں۔
آرمی چیف کی ثالثی عمران اور قادری کی خواہش تھی، وزیراعظم
اسلام آباد وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے قومی اسمبلی سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ اس مشکل دور میں کوئی توقع نہیں کرسکتا کہ میں یو ٹرن لوں گا۔
نواز شریف نے آرمی چیف سے ‘معاونت’ مانگی، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاکستان افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف نے آرمی چیف جنرل راحیل سے ملاقات میں یہ گزارش کی تھی کہ وہ موجودہ سیاسی بحران کو حل کرنے کے لیے بطور معاون اپنا کردار ادا کریں۔