پشاور: پاکستان نے پیر کو اپنے دور دراز قبائلی علاقے میں سات لاکھ بچوں کو پولیو ویکسین پلانے کا آغاز کر دیا ۔
Posts By: روزنامہ آزادی
‘سیزفائر کی خلاف ورزی پر پاکستان کو مناسب جواب دیں گے’
بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر امیت شاہ نے کہا ہے کہ ہندوستان سرحد پر فائر بندی کی خلاف ورزی پر پاکستان کو مناسب جواب دے گا۔
سپریم کورٹ کا شاہراہِ دستور کلیئر کروانے کا تحریری حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کو منگل تک شاہراہِ دستور کو کلیئر کروانے کا تحریری حکم دے دیا۔
مذاکرات کا ٹریک پر آنا خوش آئند ہے، سراج الحق
پشاور: جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کافی بہتر رہا اور بات چیت کا ٹریک پر آنا خوش آئند ہے۔
طاہر القادری کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم
اسلام آباد: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے اسلام آباد میں اپنے دھرنے کو انقلاب میں تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دے دیا ہے۔
کوئٹہ: ہوٹل پر دستی بم حملہ، ایک شخص ہلاک
کوئٹہ: پیر کی صبح بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے پرنس روڈ پر واقع ایک ہوٹل پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور پندرہ کے قریب زخمی ہوگئے۔
مشہور فٹبالر ایبوسی سر پر چوٹ لگنے سے انتقال کر گئے
کبیلی (اسپورٹس ڈیسک)کیمرون کے فٹبال کے مشہور کھلاڑی ایلبرٹ ایبوسی الجزائرمیں تماشائیوں کی جانب سے پھینکی جانے والی کسی شے کے لگنے سے انتقال کر گئے ہیں۔
ٹوٹہنام ، بائرن میونخ اور بائرن لیوکروزن کی جیت، مانچسٹر یونائیٹڈ اور سنڈر لینڈ کا میچ برابر
لندن/میونخ(اسپورٹس ڈیسک) انگلش پریمئر لیگ کے سلسلے میں گزشتہ روز تین میچز کھیلے گئے جس میں ٹوٹہنام نے کیو پی آر کو شکست دیدی مانچسٹر یونائیٹڈ اور سنڈر لینڈ ، ہل سٹی اور سٹروک سٹی کا میچ برابر
نئے پاکستان سے قبل شادی کا سوچنا بھی ناممکن، عمران خان
عمران خان نے ایک بار پھر اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے استعفی تک وہ اسلام آباد سے جانے والے نہیں اور ملک بھر میں پہیہ جام کردیں گے۔
شہباز شریف نے استعفے کی خبروں کی تردید کردی
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنما شرکت بسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے استعفے اور سانحہ ماڈل ٹاؤن کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر غور کررہی ہے۔