اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ علی بابا چالیس چور کہنے والے جمہوریت کے 2 غازی آج اکٹھے ہوگئے جب تک وزیراعظم نواز شریف استعفی نہ دے دیں اس وقت تک اسلام آباد میں دھرنا جاری رہے گا۔
Posts By: روزنامہ آزادی
ہر قیمت پر آئین، قانون اور جمہوریت کا دفاع کریں گے، محمود خان اچکزئی
کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ جمہوریت کی طرف اٹھنے والے ہر قدم کو روکیں گے اور ہر قیمت پر آئین ، قانون اور جمہوریت کا دفاع کریں گے۔
خیرپور میں مسافر بس اور وین کے تصادم میں 10 افراد جاں بحق، 15 زخمی
خیرپور: فیض گنج میں مسافر بس اور وین میں تصادم کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے۔
عمران خان نے شادی میں گواہ بننے کے لئے بلایا تو ضرور جاؤں گا،اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
لاہور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کہتے ہیں کہ اگر عمران خان نے انہیں اپنی شادی میں گواہ بننے کے لئے بلایا تو اس کے لئے تیار ہیں۔
پی ٹی آئی کے استعفوں سے صورتحال مزید خراب ہوگی، سراج الحق
لاہور: امیر جماعتِ اسلامی سیراج الحق نے آج اتوار کے روز قومی اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی ہے کہ وہ تحریک انصاف کا استعفے منظور نہ کریں۔
حکومت اور تحریک انصاف میں ڈیڈ لاک برقرار
پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کا تیسرا مرحلہ بھی گزشتہ روز کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوگیا۔
اب سیاسی دہشت گردی
ملک کو گزشتہ 20سالوں سے مذہبی دہشت گردی کا سامنا کرنا پڑا اور آج کل سیاسی دہشت گردی نے مذہبی دہشت گردی کی جگہ لے لی ہے۔ ان سیاسی دہشت گردوں کو بعض حکمرانوں کی امداد حاصل ہے۔
انگلش پریمئر لیگ ، چیلسی اور ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے اپنے اپنے میچ جیت لیے، ایورٹن اور آرسنل کا میچ ڈرا
لندن(آزادی نیوز) انگلش پریمئر لیگ کے سلسلے میں گزشتہ روز پانچ میچز کھیلے گئے جس میں چیلسی نے لیچسٹر سٹی ، ویسٹ ہیم یونائیٹڈ نے کرسٹل پیلس، اور سوانسی سٹی نے برنلے کو شکست دیدی
ایتھلیکٹو میڈرڈ نے ریال میڈرڈ کو ہراکر اسپینش سپر کپ کا ٹائٹل جیت لیا
میڈرڈ(اسپورٹس ڈیسک) ایتھلیٹکو میڈرڈ نے ریال میڈرڈ کو 1-0سے ہراکر اسپینش سپر کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
نواز شریف سے کہا ہے مسئلے کا سیاسی حل نکالیں: آصف زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ’وزیر اعظم نواز شریف کو بھی کہا ہے کہ صبر کا دامن نہ چھوڑیں اور اس مسئلے کو سیاسی طور پر حل کریں‘۔