بلوبٹ سمیت ن لیگ کے 18 کارکنوں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور

Posted by & filed under اہم خبریں.

ملتان: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کے گھر پر حملے میں ملؤث مسلم لیگ (ن) کے کارکن بلو بٹ سمیت اٹھارہ کارکنوں کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی ہے۔

اسلام آباد دھرنے: حکومت اوراحتجاجی جماعتوں میں مذاکرات جاری

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے! بالآخر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور حکومت کے مابین مذاکرات کا آغاز ہو گیا ۔ اگر چہ مزاکرات کے نتائج کچھ بہت زیادہ حوصلہ افزا نہیں رہے اور اس حوالے سے کسی بھی قسم کی پیشین گوئی نہیں کی جا سکتی کہ صوتحال کیا رخ اختیار کرے گی تاہم یہ مذاکرات ایک ایسے وقت میں ہوئے ہیں جب پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے قومی اسمبلی سے استعفیٰ دیئے جا چکے ہیں۔

کیچ ، جنداللہ اور علیحدگی پسندتنظیم میں جھڑپ 20افراد ہلاک ،

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان کے مغربی ضلع کیچ (تربت) کے ایران سے ملحقہ علاقے میں دو مسلح گروہوں اور بعد ازاں ایک مسلح گروہ اور سیکورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں میں 20عسکریت پسندہلاک جبکہ7زخمی ہوئے ہیں

وفاقی اکائیاں اور سیاسی بحران

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ 67سالوں میں ملک کے اندر جتنے بحران آئے چھوٹی وفاقی اکائیوں کو اس سے لاتعلق رکھا گیا نہ ان کی رائے تھی نہ ہی وفاقی حکمرانوں نے ان چھوٹے صوبوں کے حقوق کا احترام کیا۔ چنانچہ آج بلوچستان احساس محرومی کے تمام درجات سے گزرچکا ہے

دھرنوں کا حل، با مقصد مذاکرات

Posted by & filed under اداریہ.

حکومت خلاف پاکستان تحریک انصاف اورپاکستان عوامی تحریک کے آزادی اور انقلاب مارچ جو 14اگست کے دن سے شروع ہوئے تھے ، اب دھرنوں کی صورت میں پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے دونوں پارٹیوں کے کارکن اکھٹے ہوچکے ہیں۔