بدھ کی رات کو ملک کے نجی ٹی چینلز کو طویل انتظار کے بعد اچانک پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی خبر مل گئی جو ریڈ زون کے قریب واقع ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں منعقد کی گئی تھی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
آئی ڈی پیز کو اسکولوں سے بے دخل کرنے پر اسلام آباد مارچ کی دھمکی
پشاور: شمالی وزیرستان کے قبائلی عمائدین نے خبردار کیا ہے کہ اگر انہیں حکومتی فیصلے کے مطابق تیس اگست سے قبل اسکولوں کی عمارتوں کو خالی کرنے پر مجبور کیا گیا تو وہ اسلام آباد کی جانب مارچ کریں گے اور پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنا دیں گے۔
ملتان میں دفعہ 144 نافذ
ملتان: ملک میں جاری سیاسی کشیدگی کے باعث ملتان میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، جس کے تحت ہر قسم کے جلسے جلوسوں پر پابندی عائد ہوگی۔
پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کر رہے، امریکا
واشنگٹن: امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کے الزامات کو رَد کردیا ہے۔
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی اور پی اے ٹی پر پابندی کی درخواست دائر
لاہور: سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پاکستان عوامی تحریک اور پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔
حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ حکومت سے مذاکرات کے لیے تیار ہیں، لیکن انہیں ایسا تحقیقاتی کمیشن قبول نہیں جس کا سربراہ حکومتی نمائندہ ہو۔
اسلام آباد دھرنے: سیاسی بے یقینی برقرار
اسلام آباد کے ڈی چوک میں جمعے کو بھی سیاسی گہما گہمی جاری ہے، جہاں ایک طرف پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے نمازِ جمعہ کے بعد اپنی خود سے وضع کردہ آزادی کا جشن منانے اور قوم کو موجودہ کرپٹ حکمرانوں سے نجات دلانے کا اعلان کر رکھا ہے تو دوسری جانب پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے سربراہ بھی اپنے حامیوں کو مسلسل حکومت کے خلاف ڈٹا رہنے پر اُکسا رہے ہیں۔
کیچ ،جنداللہ اور بلوچ علیحدگی پسند تنظیم کے درمیان جھڑپ ،جد ید ہتھیارو ں کا استعمال
کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع کیچ میں پاک ایران سرحدی علاقے میں دو کالعدم تنظیموں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے۔
فوج سمیت تمام اداروں نے آئین و پارلیمنٹ کے تحفظ اور بالادستی کا یقین دلایا ہے،خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فوج سمیت تمام ریاستی اداروں نے آئین و پارلیمنٹ کے تحفظ اور بالادستی کا یقین دلایا ہے،آئندہ 2،3 روز میں معاملہ حل ہو سکتا ہے۔
نواز شریف منتخب وزیراعظم ہیں مستعفی ہونے کا مطالبہ نہیں کر سکتے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ منتخب وزیر اعظم سے غیر آئینی طور پر مستعفی ہونے کا مطالبہ نہیں کیا جاسکتا اور امریکا پاکستان میں کسی غیر آئینی تبدیلی کی حمایت نہیں کرے گا۔