تربیلا ڈیم بھر گیا، لیکن پانی کے حصے میں کٹوتی کا خدشہ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

اسلام آباد: بدھ کے روز تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ پندرہ سو پچاس کی زیادہ سے زیادہ سطح تک پہنچ گیا،لیکن حکام کا کہنا ہے کہ درجۂ حرارت گرنے کی وجہ سے دریا کے بہاؤ میں اچانک کمی کی وجہ سے صوبوں کے پانی کے حصے میں تقریباً چالیس فیصد تک کمی کی جاسکتی ہے۔

ماڈل ٹاؤن کیس: چار پولیس اہلکاروں کا جوڈیشل ریمانڈ

Posted by & filed under بین الاقوامی.

لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک کے کارکنوں کو قتل کرنے کے الزام میں انسپکٹر عامر سلیم سمیت چار پولیس اہلکاروں کو چودہ دن کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔

پاکستان دو راہے پر

Posted by & filed under اداریہ.

گزشتہ دو ہفتوں سے پورا ملک مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ عمران خان کو نواز شریف سے ذاتی دشمنی ہے اور اس لئے ان سے استعفیٰ طلب کررہے ہیں۔ وہ اپنی تقاریر میں بہت زیادہ سخت الفاظ استعمال کررہے ہیں اور ان کو براہ راست دھمکیاں دے رہے ہیں