غزہ سٹی: اسرائیل نے حماس کے ساتھ جنگ بندی میں مزید توسیع کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں ایک بار پھر بمباری شروع کر دی جس کے نتیجے میں ایک بچے اور خاتون سمیت 6 افراد شہید جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
کوئٹہ اور دالبندین میں ایف سی کی کارروائی کے دوران اسلحہ اور بارودی مواد برآمد، 3ملزمان گرفتار
وئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کرلیا۔
‘پاکستان مذاکرات سے معاملات حل کرنے کا خواہاں ہے’
نئی دہلی: ہندوستان میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کے ذریعے ہندوستان کے ساتھ معاملات کا حل چاہتے ہیں۔
وزیراعظم نے عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ نہیں کیا، سعد رفیق
وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے وزیراعظم نواز شریف اور عمران خان کے درمیان ملاقات کے فیصلے کی تردید کردی ہے۔
سیاسی بحران نے ڈالر کو پَر لگا دیئے
کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ستر پیسے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 101 روپے 10 پیسے ہو گئی ہے۔
وزیراعظم کا عمران خان سے مذاکرات کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کے مطالبات سننے کے لیے انہیں دوبارہ مذاکرات کی دعوت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
طاہر القادری کا کارکنوں کو پارلیمنٹ کے محاصرے کا حکم
پاکستان تحریک انصاف کا ‘آزادی مارچ’ اور پاکستان عوامی تحریک کا ‘انقلاب مارچ’ پچھلے ہفتے جمعہ کی شب اسلام آباد پہنچ گیا تھا جو اب اپنے مطالبات کو منوانے کے لیے اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخل ہوچکا ہے۔
ڈَڈِّے ۔۔۔۔ عابد میر
گوادر کے حسیں و دل فریب ساحل سے لے کر جیونی کے جان لیوا سن سیٹ تک کا سفر تمام ہواتو ہم نے تربت کی راہ لی۔گوادر نے محض ہماری آنکھ اور دل کو ہی سیر نہ کیا بلکہ یہاں ہونے والی مہمان نوازی نے ہمیں شکم سیر بھی کر دیا تھا۔
عمران خان اور اس کے اعلانات
حالیہ دنوں میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بہت سے اعلانات کئے ان میں ایک یہ بھی تھا کہ وہ ملک کے وزیراعظم ہیں۔ لوگ سول نافرمانی کی تحریک میں شامل ہوکر ٹیکس نہ دیں۔ بجلی کے بل نہ دیں اور حکومت کو اس طرح سے مجبور کریں کہ وہ جلد استعفیٰ دے ۔
اب مذاکرات کا وقت نہیں رہا، عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منگل کو حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے مذاکرات کرنے سے انکار کردیا ہے۔