اسلام آباد : ضلعی حکومت نے وفاقی دارلحکومت نے تین ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
حکومت کی حرکتوں سے فوج آ سکتی ہے،عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر فوج آئی تو اس کے ذمہ دار نواز شریف ہوں گے کیونکہ انتشار پھیلانے سے فوج آ سکتی ہے۔
لاہور:طاہر القادری کی گرفتاری کے”احکامات”جاری
لاہور: پاکستان عوامی تحریک (پی اے ٹی) کے کارکنوں نے ماڈل ٹائون میں پولیس کا حصار توڑ دیا اور منہاج القران سیکریٹریٹ کے گرد لگائی جانے والی روکاوٹیں ہٹا دیں جبکہ کنٹینرز ہٹانے کی بھی کو شش کی گئی۔
مہنگائی کی شرح میں جولائی کے دوران 7.9 فیصد کا اضافہ
کراچی: ملک میں گزشتہ ماہ مہنگائی کی شرح میں سال بہ سال 7.88 فیصداور ماہانہ بنیادوں پر 1.7فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 2 پیسے اضافہ
کراچی: انٹر بینک میں روپے کے مقابل ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی تاہم یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ حکومت تمام جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کرتی ہے اور تمام مسائل کا حل صرف جمہوریت اور مذاکرات سے ہی نکل سکتا ہے۔
پانچ سالہ بچی کا ریپ، پولیس کی رپورٹ پر عدالت کا عدم اعتماد
لاہور: پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پانچ سالہ کمسن بچی کے ریپ سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے سماعت کو غیر معینہ مدت تک کے لیے ملتوی کر دیا ہے۔
چمن میں دھماکا، آٹھ افراد زخمی
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے چمن میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم آٹھ افراد زخمی ہو گئے۔
لاہور: پی ٹی آئی کارکنان طاہر القادری کی رہائش گاہ کے باہر جمع
لاہور: پاکستان عوامی تحریک (پی ٹی آئی) کے ایک ہزار سے زائد کارکن اور حامی ڈاکٹر طاہر القادری کی رہائش گاہ واقع ماڈل ٹاؤن کے باہر جمع ہو گئے ہیں۔
ہراساں کئے جانے پر کارکن تھانوں پر ‘دھاوا’ بولیں، پی ٹی آئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے اپنے کارکنوں سے کہا ہے کہ وہ ‘غیر مسلح’ رہیں لیکن اگر انہیں پولیس حراست میں لے یا پھر ان کی موٹرسائیکلیں پکڑے تو اس صورت میں وہ تھانوں پر ‘دھاوا’ بول دیں۔