اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف وزارت داخلہ، دفاع، قانون اور کابینہ کے سیکریٹریوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چھ اگست تک جواب طلب کرلیا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
گوجرانوالہ: مبینہ توہین مذہب پر تین احمدی ہلاک
گجرانوالا: گوجرانوالا میں مبینہ توہین مذہب پر مشتعل ہجوم کے حملے میں تین احمدی ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔
راولپنڈی میں ن لیگ تقسیم
راولپنڈی : ہوسکتا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو واپس لانے کے لیے اپنی ہرمکن کوشش کی ہو مگر ان دونوں کے درمیان اختلافات نے راولپنڈی میں حکمران جماعت کے اندر پائی جانے والی دراڑوں کو مزید گہرا کردیا ہے۔
لانگ مارچ پر حکومت سے ‘ڈیل’ کی تردید
بنوں : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان نے 14 اگست کے لانگ مارچ پر حکومت سے ممکنہ ڈیل کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مارچ ملک کی تاریخ بدل دے گا۔
بالی ووڈ اداکار سلمان خان کا زندگی بھر شادی نہ کرنے کا اعلان
ممبئی: فلموں میں کئی اداکاراؤں کو اپنا دیوانہ بنانے والے بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ زندگی بھر شادی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔
پاک فوج نے میران شاہ، بویا اور دیگان کو دہشتگردوں سے کلیئرکرالیا، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن ”ضرب عضب“ کامیابی سے جاری ہے، فورسز نے میران شاہ، بویا اور دیگان کو دہشتگردوں سے کلیئر کرالیا۔
ناخوش زندگی کا سبب بننے والی سات عادتیں
نیویارک : ہر شخص خوشی کا حصول چاہتا ہے تاہم ہر ایک یہ سمجھ نہیں پاتا کہ مسرت ہوتی کیا ہے۔ یہ دل میں پایا جانے والا جذبہ ہے جسے باہری دنیا میں تلاش نہیں کیا جاسکتا۔
کوئٹہ کے قندھاری بازار میں دھماکا، متعدد زخمی
کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قندھاری بازار میں دھماکا ہوا جس میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
غزہ پر اسرائیلی حملے پھر شروع
غزہ: اسرائیل نے جنگ بندی کے دوران اتوار کی صبح حماس کی جانب سے راکٹ فائر کیے جانے پر ایک مرتبہ پھر غزہ میں کارروائی شروع کردی ہے۔ خیال رہے کہ اس قبل اقوامِ متحدہ کی جانب سے جنگد بندی کی درخواست کو اسرائیلی کابینہ میں منظور کیا گیا تھا جس کے تحت غزہ میں… Read more »
راولپنڈی، اسلام آباد فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ کی زد میں
اسلام آباد : تین جنوری 2014ء کو گولڑہ کا رہائشی شکیل معاویہ بہت خوش تھا کیونکہ ایک دن پہلے ہی اس کا بھائی مفتی منیر معاوجہ جیل سے رہا ہوا تھا۔