فوج بلانے کا حتمی فیصلہ جی ایچ کیو میں ہوا، وزیر داخلہ

Posted by & filed under لیڈ اسٹوری.

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار علی خان نے واضح کیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل دو سو پینتالیس کے تحت فوج صرف مسلم لیگ ن کی حکومت نے ہی نہیں بلائی، بلکہ اس سے پہلے پیپلز پارٹی اور دیگر حکومتیں بھی فوج کو طلب کرتی رہی ہیں۔

بلوچستان میں لڑکیوں کی تعلیم

Posted by & filed under اداریہ.

پورے ملک میں لڑکیوں کی تعلیم زورشور سے جاری ہے ۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ڈاؤ یونی ورسٹی آف میڈیکل سائنس میں طالبات کی تعداد 87فیصد ہے ۔ لڑکے آج کل شور مچا رہے ہیں کہ ان کے لئے الگ میڈیکل کالج قائم کیاجائے ۔

ٹوئٹر پر سب سے زیادہ مقبول پاکستانی شخصیات

Posted by & filed under کوئٹہ.

سوشل میڈیا نے جہاں ایک طرف عام لوگوں کو اپنے سحر میں مبتلا کر رکھا ہے تو دوسری جانب دنیا کے بڑے اداروں اور شخصیات خصوصاً فنونِ لطیفہ سے تعلق رکھنے والے افراد میں ‘لائیکس’ اور ‘فالوورز’ کی زیادہ سے زیادہ تعداد پر غیر اعلانیہ جنگ بھی جاری ہے۔

انوکھے اور نرالے فوبیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

یا آپ کو کبھی کسی چیز سے خوف محسوس ہوا ہے؟ یقیناً ہوا ہوگا۔ یہ انسانی نفسیات ہے کہ وہ کچھ چیزوں یا صورتحال سے خوف محسوس کرتا ہے۔ خوف یا فوبیا اُن چیزوں، حالات یا صورت حال سے ڈرنے کو کہتے ہیں جو عام طور پر خطرناک یا پریشان کن نہیں ہوتیں، لیکن اگر یہ احساس شدید ہو جائے تو پھر یہ واقعی خطرے کی گھنٹی ہے۔