امریکی حکومت نے جمعے کے روز پاکستان پر زور دیا کہ افغانستان کی سرحد کے قریب جاری پاکستانی فوج کے آپریشن کے بعد حقانی نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسندوں کو اپنی روایتی پناہ گاہوں کی جانب واپس لوٹنے سے روکا جائے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
لیبیا میں امریکی سفارتخانہ بند
تریپولی: امریکا نے لیبیا کی صورتحال کے پیش نظر وہاں اپنا سفارتکانی بند کرتے ہوئے عملے کو وہاں نکال کر تیونس منتقل کردیا ہے۔
سینئر طالبان کمانڈرز ہمارے ساتھ شامل ہو رہے ہیں: احرار الہند
پشاور : غیر معروف عسکریت پسند گروپ احرار الہند نے اعلان کیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کے سنیئر کمانڈرز اس کی صفوں میں شامل ہورہے ہیں۔
آرٹیکل245 کا اطلاق خطرناک ثابت ہو گا،تحریک انصاف
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی جانب سے بھی اسلام آباد میں فوج طلب کرنے کی مخالفت کر دی گئی ہے۔
اسلام آباد: ‘فوج طلب کرنے کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا’
اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم ہاؤس نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ واپس لیے جانے سے متعلق رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج طلبی کا فیصلہ واپس نہیں لیا گیا۔
اسرائیلی جارحیت میں شدت، ہزار سے زائد فلسطینی ہلاک
غزہ سٹی: غزہ میں ہفتے کے روز 12 گھنٹوں کی جنگ بندی کے دوران ریکسیو اہلکاروں کی جانب سے مزید 100 لاشیں برآمد کی گئیں جس کے بعد تنازعے میں مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی۔
کوئٹہ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار ہلاک
کوئٹہ :صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں نیو سریاب روڈ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
ماں کا بیٹے کے قتل کا اقرار
سکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا میں تین بچوں کی ماں روز دیپ ادیکویا نے اپنے تین سالہ بیٹے میکائیل کلر کے قتل کا اقبالِ جرم کر لیا ہے۔
بھارتی سیاست دانوں کی بلاجوازتنقید اورناروا سلوک پر ثانیہ مرزا رو پڑیں
ئی دہلی: بھارت کی بیٹی اور پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا کو ریاست تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسیڈر بنانے پر بھارتی سیاست دانوں کی جانب سے بلا جواز تنقید اور ناروا سلوک پر ٹینس اسٹار روپڑیں۔
مسلح افواج حالت جنگ میں ہے اور اس نازک موقع پر وزیراعظم ملک سے باہر ہیں،الطاف حسین
کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ملک میں آپریشن ہورہا ہے اور مسلح افواج حالت جنگ میں ہے جبکہ ایسے اہم اور نازک موقع پر وزیراعظم ملک سے باہر ہیں۔