اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سمجھوتہ ایکسپریس کے ٹرائل میں تاخیر پر بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کر کے سخت احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
اسلام آباد فوج کے حوالے کرنا چوہدی نثار کی ناکامی قرار
سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ چوہدری نثار کا اسلام آباد کو فوج کے حوالے کرنے کا بیان افسوسناک ہے اس بیان سے وہ اپنی ناکامی کا اعتراف کر رہے ہیں۔
ساٹھ فیصد کراچی کی بجلی بحال، کے الیکٹرک
کراچی : کراچی میں بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر کے 60 فیصد علاقوں میں بجلی بحال کردی گئی ہے۔
اسلام آباد کو تین ماہ کیلئے فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو آئین کے آرٹیکل دو سو پینتالیس کے تحت یکم اگست سے تین ماہ کے لیے فوج کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ترکمان گیس پائپ لائن
ملک کے حکمران عوام کو دھوکہ دینے کے لئے جھوٹ کا سہارا لیتے ہیں ملک میں توانائی کا بحران ہے حکمرانوں کو اس بحران کو حل کرنے میں کوئی دل چسپی نہیں ہے۔ مثلاً ایران ، پاکستان گیس پائپ لائن کا منصوبہ موجودہ حکومت نے ترک کردیا ۔
ملکہ برطانیہ کے ریس کی گھوڑی کے خون میں مارفین
برطانیہ کی ملکہ الزبتھ کی ریس کے گھوڑی کے خون میں نشہ آور دوا مارفین پائی گئی ہے۔
غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف وزیراعظم کا کل ملک میں یوم سوگ کا اعلان
اسلام آباد: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف وزیراعظم نوازشریف نے کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔
‘پاکستان کی بہو، تلنگانہ کی سفیر نہیں ہو سکتی’
نئی دہلی : ہندوستان کی انتہا پسند حمکران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) نے انڈین ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو ریاست تلنگانہ کا برانڈ ایمبیسڈر منتخب کیے جانے پر احتجاج کیا ہے۔
گجرات: زمیندار نے دس سالہ بچے کے دونوں بازو کاٹ دیے
گجرات: صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں معمولی رنجش پر زمیندار کے بیٹے نے ایک دس سالہ بچے کو موٹر پردھکا دے دیا جسکے نتیجے میں وہ دونوں ہاتھوں سے معذور ہوگیا۔
افتخار چوہدری کا عمران خان کو ہتک عزت کا نوٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کو 20 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا۔