خواتین پرحملے

Posted by & filed under اداریہ.

پاکستان بنیادی طورپر ایک روشن خیالی جمہوری ملک ہے اس میں سب کے حقوق برابر ہیں ۔ مسلمان اقلیتیں ، عورت اور مرد ، غریب اور امیر ، سب کے حقوق آئین میں یکساں ہیں۔

جہاں سورج غروب نہ ہو وہاں روزہ کیسے ممکن ہے؟

Posted by & filed under بین الاقوامی, مزید خبریں.

اروے کی آبادی 50 لاکھ ہے جس میں ایک لاکھ 94 ہزار لوگ مسلمان ہیں، جو یا تو کسی مسلمان ملک سے ناروے آئے یا وہ جو پیدا تو ناروے میں ہوئے مگر ان کے والدین کا تعلق کسی مسلمان ملک سے ہے۔

دپیکا لمبی ہیں یا کترینہ؟، بھارت میں سرکاری ملازمت کے لئے سب سے ضروری سوال

Posted by & filed under کوئٹہ.

نئی دہلی: بھارت میں سرکاری ملازموں کے لئے یہ ضروری نہیں کہ وہ اپنے ملک اور دنیا کے بارے میں معلومات رکھتے ہوں بلکہ ضروری یہ ہے کہ انہیں اس بات کا پتہ ہو کہ بالی ووڈ کی کون سی اداکارہ کا قد سب سے لمبا ہے۔