کراچی میں قتل وغارت جاری، مختلف واقعات میں پولیس افسرسمیت3افراد زندگی سے محروم

Posted by & filed under پاکستان.

کراچی: حکومتی دعوؤں اور پولیس و رینجرز کی پھرتیوں کے باوجود شہر قائد میں قتل و غارت گری تھمنے کا نام نہیں لے رہی آج بھی مختلف واقعات میں پولیس افسر سمیت 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

ملک میں ٹیلنٹ کی کمی پر شاہد آفریدی پریشان

Posted by & filed under بین الاقوامی.

کراچی : پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ آل راونڈر شاہدخان آفریدی نے کہا ہے کہ ماہرین اور سابق کرکٹرز نئے کپتان کی بحث میں الجھنے کی بجائے اس بات پر فکرمند ہو کہ ملک میں ٹیلینٹ کی اتنی زیادہ کمی کیوں ہے۔

برطانوی مسلم بچوں کی برین واشنگ؟

Posted by & filed under کوئٹہ.

آج کے لبرل اور متحمل مزاج برطانیہ پر نسل پرستی اور اسلام دشمنی کا الزام ہر اس شخص کو دھچکا پہنچاتا ہے جو عوامی خدمات میں کیرئیر بنانے کا خواہشمند ہو، سیاسی درستی کے ماحول میں لوگ اکثر تارکین وطن کے بارے میں بات کرنے سے ڈرتے ہیں جن کے اقدامات مقامی ثقافت اور سماجی اقدار سے مختلف ہوتے ہیں۔

دلیپ کمار کا آبائی گھر۔ مالک نے آٹھ کروڑ روپے کا مطالبہ کردیا

Posted by & filed under کوئٹہ.

پشاور: برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کے آبائی گھر کو وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ایک قومی ورثے کا درجہ دیے جانے کے بعد اس گھر کے موجودہ مالک اکرام اللہ نے چار مرلہ کے اس گھر کو فروخت کرنے کے لیے آٹھ کروڑ روپے کا مطالبہ کیا ہے۔

بے گھروں کیلئے رہائشی اسکیم

Posted by & filed under اداریہ.

ملک بھر میں بے گھر افراد کے لئے کوئی بڑی اور قومی رہائشی اسکیم تا حال سامنے نہیں آئی ہے ۔ نہ ہی ساہو کار حکمرانوں میں ایسی اسکیم سے کوئی دلچسپی ہے ۔ رہائشی اسکیمیں تو بہت ہیں

کوئٹہ لوکل بس سروس

Posted by & filed under اداریہ.

کوئٹہ کے شہریوں خصوصاً مضافات میں رہنے والے لوگوں کے لئے سستی ٹرانسپورٹ کا حصول ایک مشکل امربن گیا ہے ۔ اندرون شہر اور تجارتی مراکز میں ٹرانسپورٹ اتنا بڑا مسئلہ نہیں۔