برازیل کے کوچ لوئس فلپ سکولاری کا کہنا ہے کہ زخمی سٹرائیکر نیمار کے بغیر بھی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جرمنی کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
فٹبال ورلڈکپ میں دو طاقتور ٹیموں کا ٹکراؤ
ریو ڈی جنیرو: یہ دونوں ٹیمیں مجموعی طور پر آٹھ ورلڈ کپس جیت چکی ہیں، مگر حیرت انگیز طور پر برازیل اور جرمنی کا منگل کو ایسٹاڈیو مینیرو میں کھیلے جانے والے سیمی فائنل سے قبل صرف ایک بار ہی اس عالمی ایونٹ میں ٹکراﺅ ہوا تھا۔
غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی تقریر کی اصل ٹیپ عدالت میں پیش
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی سماعت کے دوران وزارت قانون کے مشیر نے ججز کو کام سے روکنے کے 19 اصل نوٹی فکیشن اور پرویز مشرف کی تقریر کی اصل ٹیپ بطور شہادت پیش کردی۔
شاہ محمود قریشی کی چوہدری برادران سے ملاقات، سونامی اور انقلاب کے اتحاد کا امکان
لاہور: تحریک انصاف کے ڈپٹی چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف اورمسلم لیگ (ق) کی سوچ مشترکہ ہے، چوہدری برادران سے ملاقات میں کئی معاملات پر کنفیوژن دور ہو گئی۔
‘کچھ وزیر میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں’
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے عندیہ دیا ہے کہ وفاقی کابینہ میں ان کے کچھ ساتھی دل میں بغض رکھتے ہوئے خفیہ طور پر ان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔
خورشید شاہ کی حکومت کی مدت چار سال کرنے کی تجویز
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن رہنما سید خورشید شاہ نے انتخابی اصلاحات پر بات چیت کرتے ہوئے حکومت کی مدت چار سال کرنے کی تجویز پیش کی۔
آپریشن ضرب عضب: نقلِ مکانی کرنے والوں کی تعداد آٹھ لاکھ ہوگئی
پشاور: فاٹا ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی ( ایف ڈی ایم اے) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی تعداد اب آٹھ لاکھ ہوچکی ہے۔
ضرب عضب، فضائی کارروائی میں مزید 13 عسکریت پسند ہلاک
میرانشاہ: پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران دیگان کے علاقے میں فضائی کارروائی کے نتیجے میں مزید 13 عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا گیا ہے۔
کوئٹہ میں صحت و صفائی
دنیا کا دوسرا بڑا آلودہ شہر کوئٹہ ہے ۔ یہاں گندگی جگہ جگہ پھیلی ہوئی ہے اس کا سیوریج اور کچرہ اٹھانے کا نظام یکسرتباہ ہوچکا ہے ۔آئے دن گٹر ابلتے رہتے ہیں اور پورے شہر میں آلودگی میں اضافہ کرتے رہتے ہیں ۔
برازیل کی ٹیم میں ماضی والی بات نہیں: جرمن کوچ
جرمنی کے کوچ یوآخیم لوو کا کہنا ہے کہ برازیل کی موجودہ فٹبال ٹیم اس طریقے سے نہیں کھیل رہی جس کے لیے وہ روایتی طور پر ماضی میں مشہور رہی ہے۔