ہندوستانی شرعی عدالتوں پر پابندی کی درخواست مسترد

Posted by & filed under اہم خبریں.

نئی دہلی: ہندوستانی سپریم کورٹ نے پیر کے روز شرعی عدالتوں پر پابندی کی درخواست کو مسترد کردیا تاہم فیصلے میں کہا گیا کہ شرعی عدالتوں کو مسلمانوں یا ان سے متعلق فیصلوں پر کوئی قانونی اختیار نہیں۔

چوہدری نثار کی ناراضگی وزیراعظم سے ملاقات کے بعد ختم ہوگئی، عابد شیر علی

Posted by & filed under بین الاقوامی.

فیصل آباد: وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان پارٹی قیادت سے ناراض تھے لیکن وزیراعظم سے ملاقات کے بعد اب ان کی ناراضگی ختم ہوگئی ۔

شمالی وزیرستان سے اتنی بڑی تعداد میں نقل مکانی ہوگی اس کا اندازہ نہیں تھا، عمران خان

Posted by & filed under پاکستان.

بنوں: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان سے اتنی بڑی تعداد میں نقل مکانی ہوگی اس کا اندازہ نہیں تھا تاہم اپنے گھر بار چھوڑنے والوں کے مسائل حل کرنے کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لائیں گے۔

ارجنٹائن کے اینجل ڈی ماریہ کی سیمی فائنل میں شرکت مشکوک

Posted by & filed under بین الاقوامی.

برازیل میں جاری فٹبال کے ورلڈ کپ مقابلوں میں ارجنٹائن کے میڈ فیلڈر اینگلا ڈی ماریہ کی گذشتہ سنیچر کو بیلجیئم کے خلاف کوارٹر فائنل میں زخمی ہونے کے بعد بدھ کو ہالینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے سیمی فائنل میں شرکت مشکوک ہوگئی ہے۔