بنوں: 13 ہزار جعلی آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن مسترد

Posted by & filed under پاکستان.

پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیر ستان سے نقلِ مکانی کرنے والے افراد ضلع بنوں میں رجسٹریشن کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں، جبکہ نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی نے تقریباً 13 ہزار نقلی آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن کو مسترد کردیا ہے۔

کاشغر کی ریل روڈ گزر گاہ

Posted by & filed under اداریہ.

ملک میں مکمل مایوسی کے عالم میں حکمران اکثر وبیشتر شوشے چھوڑتے رہتے ہیں جن کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ گوادر پورٹ کے افتتاح کے موقع پر چینی رہنما ء گوادر نہ آسکے کیونکہ ان کے جہاز کو اترنے لے لیے گوادر ائیر پورٹ پر سہولیات مہیا نہیں تھے ۔

میرا قاتل جان لے کہ میں بزدل نہیں ہوں!‘ ۔۔۔۔۔ عابد میر

Posted by & filed under خصوصی رپورٹ.

یہ بات ہے جنوری دوہزار نو کی۔جب آٹھ جنوری کو سری لنکا کے اخبار’سنڈے لیڈر‘ سے وابستہ نامور صحافی لسانتھا وکرماتنگ کو مقتدر قوتوں سے متعلق اُن کے واضح مؤقف اورآزادیِ اظہار کے باعث دن دہاڑے گولیاں مار کرقتل کردیا گیا۔ بی بی سی نے ان کے حوالے سے ایک لیڈ اسٹوری شایع کی۔

احتجاج کی دھمکی

Posted by & filed under اداریہ.

ان دنوں عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری دونوں ملک میں بڑے پیمانے پر احتجاج کی دھمکیاں دے رہے ہیں ۔ عمران خان دس لاکھ کا لشکر جمع کرکے اسلام آباد پر یلغار کریں گے اورڈاکٹر طاہر القادری ملک میں انقلاب برپا کریں گے۔

دو دہائیوں کا انتظار ختم،ارجنٹائن 24 برس بعد سیمی فائنل میں

Posted by & filed under بین الاقوامی.

فٹبال کے ورلڈ کپ مقابلوں کا سیمی فائنل کھیلنے کے لیے ارجنٹائن کا 24 برس کا انتظار اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے اور جنوبی امریکی ٹیم 1990 کے بعد پہلی بار ورلڈ کپ کی آخری چار ٹیموں میں شامل ہوگئی ہے۔