اسلام آباد: پرویز مشرف غداری کیس میں وکیل صفائی نے سیکرٹری داخلہ پر جرح مکمل کرلی جس کے بعد استغاثہ کی جانب سے عدالت میں کل مزید 4 گواہ پیش کئے جائیں گے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری، گن شپ ہیلی کاپٹرزکی شیلنگ سے10دہشتگرد ہلاک
بنوں: شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران گن شپ ہیلی کاپٹرز کی شیلنگ سے مزید 10 دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فخر ہے،وزیراعظم نواز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ ہمیں بلوچستان پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں پر فخر ہے۔
تمام دہشت گردوں کو چن چن کر ماریں گے، خواجہ آصف
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ پارلیمنٹ، حکومت اور فوج آپریشن ضرب عضب پر متفق ہیں، تمام دہشت گردوں کو چن چن کر ماریں گے۔
تحفظِ پاکستان بل قومی اسمبلی میں بھی منظور
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں تحفظِ پاکستان بل 2014ء کو بھاری اکثریت کے ساتھ منظور کرلیا گیا ہے جو آئندہ دو سال کے لیے نافذالعمل ہوگا۔
ملک بھر میں آج پہلا روزہ، مساجد کی رونقیں بھی لوٹ آئیں
کراچی: ملک بھر میں آج پہلا روزہ رکھا گیا جس کے بعد مساجد آباد اور بازاروں میں خریداری میں اضافہ ہوگیا جبکہ شہریوں کی بڑی تعداد نے پہلی نماز تراویح بھی ادا کی۔
طاہر القادری کی انقلاب کی باتیں موسمی ہیں، رحمان ملک
کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کہتے ہیں کہ طاہر القادری کی انقلاب کی باتیں موسمی ہیں وزیر اعظم اپنی سمت کو درست رکھیں۔
یونان کا کام تمام، کوسٹا ریکا نے ہالینڈ کو للکار لیا
پچاس لاکھ سے کم آبادی کے ملک کوسٹا ریکا نے ایک سخت مقابلے میں یونان کی ٹیم کو پنلٹی ککس پر ہرا کر کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ ہالینڈ سے ہوگا۔
جرمنی کا مقابلہ الجزائر سے اور فرانس نائجیریا کے مدِمقابل
ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے تیسرے دن پہلے میچ میں جرمنی اور الجزائر جبکہ دوسرے میں فرانس اور نائجیریا مدِمقابل ہوں گے۔
سلیمان لاشاری قتل کیس: ملزم کو بچہ جیل منتقل کرنے کا حکم
کراچی: پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں انسدادِ دہشت گردی کی ایک عدالت نے سلیمان لاشاری قتل کیس کے مرکزی ملزم سلمان ابڑو کو بچہ جیل منتقل کرنے کا حکم دے دیا ہے۔