اسلام آباد: توقع ہے کہ حکومت جولائی کے مہینے میں بجلی کے شعبے کو 60 فیصد اضافی سبسڈی فراہم کرے گی، تاکہ سحر و افطار اور تراویح کے اوقات کے دوران کم سے کم لوڈشیڈنگ کو یقینی بنایا جاسکے۔
Posts By: روزنامہ آزادی
تحفظ پاکستان آرڈیننس۔ آج سینیٹ سے منظوری کا امکان
اسلام آباد: ڈان کے علم میں یہ بات آئی ہے کہ سینیٹ میں تحفظ پاکستان کا بل آج پیر کے روز منظور کرلیا جائے گا۔
شمالی وزیرستان میں زمینی کارروائی شروع، 15 ‘عسکریت پسند’ ہلاک
اسلام آباد: پاکستانی فوج کے مطابق شمالی وزیرستان میں زمینی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے جس میں اب تک 15 ‘دہشت گرد’ ہلاک کردیئے گئے ہیں۔
برازیل کی پنلٹی ککس پر جیت، چلی مقابلے سے باہر
بیلو ہوریزونٹے(آزادی نیوز)ورلڈ کپ 2014 کے دوسرے مرحلے میں برازیل نے پنلٹی ککس پر چلی کو ہرا کر کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے جہاں اس کا مقابلہ یوروگوائے یا کولمبیا سے ہوگا۔
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے، امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مدد کرتے رہیں گے کیونکہ حکومت پاکستان کی ملک میں رٹ کی بحالی سے اندورنی استحکام میں اضافہ ہوگا۔
رواں برس رمضان المبارک میں کہیں 22 گھنٹے کا روزہ ہوگا تو کہیں ساڑھے 9 گھنٹے کا
رواں برس ماہ صیام جون اور جولائی میں آیا ہے اور وطن عزیز میں عوام تپتی گرمی میں اللہ تبارک و تعالیٰ کے حضور دعاگو ہیں کہ اپنی رحمت سے اس ماہ مقدس کے دوران گرمی کی شدت کم کردے لیکن دنیا میں کئی ایسے بھی علاقے میں جہاں روزے کا دورانیہ 22 گھنٹے سے بھی زیادہ ہوگا یعنی ابھی افطار ہضم ہوا نہیں کہ سحری کا وقت بھی ختم ہوگیا۔
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری
کراچی: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کراچی میں جاری ہے۔
شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے اہم کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی: شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے آپریشن ضرب عضب کے دوران جیٹ طیاروں کی بمباری سے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا اہم کمانڈر سمیت 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
ڈاکٹرطاہرالقادری کا ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوت
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے متحدہ قومی مومنٹ کے سربراہ کو کل جماعتی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
چار اہم شہروں کے ایئرپورٹس کی سیکیورٹی فوج اور رینجرز کے سپرد
اسلام آباد: ملک کے چار اہم شہروں کے بڑے ایئرپورٹس کی سیکیورٹی فوج اور رینجرز کے حوالے کردی گئی ہے۔