اسلام آباد: آئی ایس پی آر کی جانب سے ہفتے کو جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات میران شاہ کے نواح میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) میرانشاہ کا کمانڈر عمر ہلاک ہو گیا۔
Posts By: روزنامہ آزادی
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا ارسلان افتخار کی تقرری کا اقرار
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کا بطور چیئرمین بورڈ آف انویسٹمنٹ تقرر کرنے کا اقرار کر لیا ہے۔
’ہتھکڑیاں پہنا کر گوانتانامو بھیجنے کی کسر رہ گئی ہے‘
اٹلی کے ڈیفینڈر جورجیو چیلینی نے کہا ہے کہ ان کو دانت کاٹنے پر یوروگوائے کے کھلاڑی سواریس پر چار ماہ کی پابندی بہت زیادہ ہے۔
فٹ بال ورلڈ کپ کے ناک آوٹ مرحلے کا آغاز آج سے
برازیل میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ میں پہلا دور ختم ہونے کے بعد آج یعنی سنیچر سے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے۔
شمالی وزیرستان کی ترقی کیلئے جتنی بھی رقم خرچ کرنا پڑی کریں گے، وزیراعظم
بنوں: وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان کے متاثرین کی آبادکاری کے لئے اربوں کھربوں روپے بھی خرچ کرنا پڑے تو کریں گے اور اس میں کسی قسم کی کنجوسی سے کام نہیں لیا جائے گا۔
تحریک انصاف آج بہاول پور میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی
بہاول پور: تحریک انصاف آج بہاولپور میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جس میں پارٹی چیئرمین عمران خان اور دیگر سیاسی رہنما کارکنان سے خطاب کریں گے۔
پشاور کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن، 56 مشکوک افراد گرفتار
پشاور: ریگی سمیت مختلف علاقوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن کے دوران 56 مشکوک افراد کو گرفتار کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔
الجزائر ناک آؤٹ راؤنڈ میں پہنچنے والی آخری ٹیم
برازیل میں جاری ورلڈ کپ 2014 کا پہلا مرحلہ اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے اور الجزائر کی ٹیم دوسرے مرحلے میں پہنچنے والی 16ویں اور آخری ٹیم بنی ہے۔
آندھرا پردیش کی گیس ریفائنری میں دھماکہ، 14 افراد ہلاک
بھارت کی ریاست آندھرا پردیش کے مشرقی ضلعے گوداوری میں واقع ایک ریفائنری میں پائپ لائن پھٹنے سے کم سے کم 14 افراد ہلاک ہو گئے۔
متاثرین کی بحالی کے لیے حکومت اورفوج ملکر کام کرے گی : نواز شریف
بنوں: وزیراعظم میاں نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے باعث نقل مکانی کرنے والوں کو رمضان المبارک میں فی خاندان 40 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔