یہ: تحصیل چوبارہ کے علاقے نواں کوٹ سے گزشتہ روز اغوا کی گئی 20 سالہ لڑکی کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش درخت سے لٹکا دی گئی۔
Posts By: روزنامہ آزادی
امریکہ عراق میں ’ٹارگٹڈ آپریشن‘ کے لیے تیار
امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ امریکہ ضرورت پڑنے پر عراق میں شدت پسندوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے ٹارگٹڈ آپریشن اور مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہے۔
فٹبال ورلڈ کپ:جاپان اور یونان کا میچ بےنتیجہ
فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں گروپ سی کے ایک میچ میں جاپان اور یونان کا مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا ہے اور یوں دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ میں اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔
نواز لیگ گلو بٹ جیسے عسکریت پسندوں کی جماعت ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) گلو بٹ جیسے عسکریت پسندوں کی جماعت ہے اور وہ آئندہ انتخابات میں ملک بھر سے 20 نشستیں بھی نہیں جیت سکتی۔
ٹانک میں وین اور موٹر سائیکل میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق، 3 زخمی
ٹانک: بنوں روڈ پر مسافر وین اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔
ورلڈ کپ:اٹلی کے لیے اگلے راؤنڈ میں جگہ یقینی بنانے کا موقع
برازیل میں جاری 20ویں فٹبال ورلڈکپ کے دوران جمعے کو تین میچ کھیلے جا رہے ہیں جن میں گروپ ڈی کی دو اور گروپ ای کی چاروں ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔
فٹبال ورلڈ کپ: لوئس سواریز انگلینڈ پر بھاری پڑگئے
برازیل میں جاری فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کے اہم میچ میں یوروگوائے نے انگلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔
بجٹ دستاویزات فرشتوں کے لئے ۔۔۔ صدیق بلوچ
حسب سابق حکومت بلوچستان نے بجٹ دستاویزات کو خفیہ اور مقدس سمجھتے ہوئے اس سے عوام الناس اور میڈیا کو رسائی سے محروم رکھا حکمرانوں کی نظر میں یہ ایک مقدس دستاویز ہے لہٰذا اس کو عوام اور میڈیا کی پہنچ سے دور رکھا جائے دوسری وجہ یہ ہے کہ حکومت وقت اتنی مقبول ہے
بلوچستان کا 2 کھرب 15 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے 2 کھرب 15 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔
موٹاپے پر قابو پانے کے لئے دس بہترین غذائیں
نیویارک : کیا آپ کو معلوم ہے کہ موٹاپا عالمی وبا بن چکا ہے؟ ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق موٹاپے سے متاثر ملکوں میں پاکستان نویں نمبر پر ہے مگر کیا اس کا مقابلہ خوراک سے ہوسکتا ہے؟ جسمانی سرگرمیوں سے دور بھاگنے والوں کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ طبی سائنس نے بھی ثابت کیا ہے کہ مخصوص کھانے موٹاپے کو کم کرنے کیلئے بہترین ثابت ہوتے ہیں۔