جنیوا: بلو چ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواب خیربخش مری جو مری قبائل کا سردار تھا وہ ایک قومی رہبر و رہنما تھے جنہوں نے سرداری میں بھی قومی مفادات کے تحفظ اور بلوچ قومی آزادی کی جدوجہد کو آگے لے جانے کے لیے کیا
Posts By: روزنامہ آزادی
اوچاوا برازیل کی راہ میں حائل، میچ برابری پر ختم
ورلڈکپ 2014 گروپ اے کےمیچ میں میکسیکو کےگول کیپر اوچاوا کی شاندار کارکردگی کی وجہ ورلڈ کپ کی فیورٹ ٹیم برازیل میچ جیتنے میں ناکام رہی ہے۔
فیلینی نے کھیل کا پانسہ پلٹ دیا، بیلجیئم فاتح
ورلڈ کپ 2014 کےگروپ ایچ کے ایک میچ میں بیلجیئم نے الجزائر کو 2۔ا سے ہرا کر ورلڈ کپ کا آغاز اچھے انداز میں کیا ہے ۔
کیا میکسیکو برازیل کو مشکل میں ڈالے گا؟
فٹبال ورلڈ کپ میں منگل کو میزبان ٹیم برازیل اپنا دوسرا میچ میکسیکو کے خلاف کھیلے گی۔
فٹبال کے برہنہ کھلاڑی
برازیل کے ایک سوئمنگ پول میں بغیر کپڑوں کے کھیلتے ہوئے پکڑے جانے والے کروئیشیا کے فٹبال کھلاڑی صحافیوں کے سامنے آنے سے کترا رہے ہیں۔
منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں ملک میں فتنہ پھیلانے کے حلف لئےجا رہےتھے، رانا ثنااللہ
لاہور: وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ڈاکٹرطاہر القادری نے نوگو ایریا بنا رکھا تھا انہوں نے ریاست کے اندر ریاست بنا رکھی تھی، قوم کو جلد بتائیں گے کہ منہاج القرآن میں کس تحریر پرحلف لئے جارہےتھے۔
شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب جاری، مزید 50 سے زائد دہشتگرد ہلاک
میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے تیسرے روز جیٹ طیاروں کی بمباری سے مزید 50 دہشتگرد ہلاک جبکہ ان کے 8 مشتبہ تھکانے تباہ کردیئے گئے ہیں۔
کرزئی سے افغان سرحد سیل کرنے کی درخواست
اسلام آباد: پاکستانی وزیراعظم نواز شریف نے افغان صدر حامد کرزئی پر زور دیا ہے کہ وہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن کے دوران فرار ہونے والے عسکریت پسندوں کو روکنے میں مدد کریں۔
وزیستان آپریشن میں پاکستان کی مدد نہیں کر رہے، امریکا
واشنگٹن: افغانستان میں امریکا کے ایک سینئر فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی شروع ہونے کے بعد انہوں نے پاک افغان سرحد پر نگرانی مزید بڑھادی ہے۔
لاہور واقعہ کے خلاف ایم کیو ایم کا یومِ سوگ کا اعلان
اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ نے لاہور میں پاکستان عوامی تحریک اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں کارکنوں کی ہلاکت پر کل بدھ کو ملک گیر یومِ سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔