پرویز خٹک کی آرمی چیف سے ملاقات

Posted by & filed under پاکستان.

راولپنڈی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی ہے جس میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کاموں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

ایران ن کی فوج اورپاسداران انقلاب کا بلوچستان میں مشترکہ جنگی مشقیں کر نے کا اعلان

Posted by & filed under بلوچستان.

تہران(م ڈ) ایران کے زمینی فوج کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران کی فوج اور پاسداران انقلاب عنقریب بلوچستان صوبے میں مشترکہ جنگی مشقیں کریں گے یہ جنگی مشقیں دو لاکھ پچاس ہزار مربع کلو میٹر کے علاقے میں پھیلی ہوئی ہونگی

پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ آخری شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، شہبازشریف

Posted by & filed under کوئٹہ.

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، پنجاب حکومت آخری متاثرہ شخص کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھے گی۔

انتخابات میں دھاندلی سے متعلق کوئی ثبوت نہیں، آفتاب شیرپاؤ

Posted by & filed under بلوچستان.

کوئٹہ: قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ گزشتہ عام انتخابات میں دھاندلی سے متعلق کوئی ثبوت نہیں ہیں۔ دھرنے دینے والے اپنا احتجاج ختم کرکے مل کر سیلاب متاثرین کی مدد کریں۔