کوئٹہ:نیشنل پارٹی کے رہنما اور بلوچستان اسمبلی کے اقلیتی رکن ہینڈری مسیح اپنے ہی محافظ کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
Posts By: روزنامہ آزادی
خواتین اینکرز اور کچھی آبادیوں کے مکین
نیوز چینل پر عمومی تنقید یہ کی جاتی ہے کہ ان کا زمینی حقائق سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ اپنی طرف سے اوٹ پٹانگ باتیں کرتے ہیں اور لوگوں کی دل آزاری میں ملوث ہیں۔ ان میں خواتین اینکرز پرسن سب سے زیادہ پیش پیش ہیں۔ ان خواتین/لڑکیوں کا تعلق بڑے یا متوسط گھرانوں سے ہے۔
پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور: خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 6 محسوس کی گئی۔
آگ برساتی گرمی میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب، عوام کی زندگی اجیرن
کراچی: ملک بھر کے بیشترعلاقے جون کی آگ برساتی روایتی گرمی کی لپیٹ میں ہیں ایسے میں کئی کئی گھنٹوں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ سے عوام کی زندگی اجیرن کرکے رکھ دی ہے۔
کراچی ایئرپورٹ پر بھارتی اسلحہ کے استعمال کی تحقیقات ہونی چاہیئے، رحمان ملک
کراچی: سابق وزیر داخلہ عبد الرحمان ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی اسلحہ پاکستان کیسے آیا حکومت اس معاملے کی سنجیدگی سے تحقیقات کرائے۔
افغان الیکشن۔ دوسرے اور حتمی مرحلے میں پولنگ جاری
کابل: افغانستان میں صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں آج صبح سے پولنگ جاری ہے۔ صدارتی امیدواروں عبداللہ عبداللہ اور ڈاکٹر اشرف غنی نے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔
مہمند ایجنسی: سیکورٹی فورسز کی گاڑی پردو حملے
پشاور: پاکستا ن کے شمال مغربی قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں چمر کنڈ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب ہونے والے دو ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں کے نتیجے میں ایک پیرا ملٹری اہلکار ہلاک جبکہ ایک سیکورٹی اہلکار سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔
پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔
شکست خوردہ کیمرون کے اسکواڈ پر غداری کا الزام
سلواڈور: ورلڈکپ کے اپنے پہلے میچ میں میکسیکو سے شکست کھانے والے کیمرون کے اسکواڈ پر غداری کا الزام لگ گیا۔
گروپ بی کے دوسرے میچ میں چلی کی فتح
برازیل میں 20ویں فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ بی کے دوسرے میچ میں چلّی نے آسٹریلیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی ہے۔